یہ کلام حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لکھا اور اس کا راگ بھی آپ نے ہی بتایا۔ اور آپ ہی جانتے تھے کہ یہ کلام اسی راگ میں اور استاد نصرت کی آواز میں ہی امر ہوگا ۔ ❤️
2026-05-23 15:17:55
510
Mattaurrahman Awan :
دونوں اپنے فن کے استاد آمنے سامنے پیر نصیر استاد نصرت
2026-05-23 12:03:33
259
م-ب-ش-ر💔 :
2 Legends in 1 frame ❤️
2026-05-27 03:13:17
179
Ali Zain :
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
2026-05-23 06:44:33
110
▄︻デ══━一 𝙅𝙖𝙢 S̾h̾a̾h̾e̾e̾n̾ :
حضرت محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-05-24 13:33:39
84
Khalid Hussain Golravi :
بہت اعلی شخصیت تھی آپکی،
علم کا خزانہ تھے آپ ،
آپکی شخصیت ادب و حیا کا پیکر تھی۔
سلسلہ چشتیہ کے روشن چراغ تھے ،
کیا بات تھی آپکی ،
اللہ کریم خواجگان چشت کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائے اپ کی قبر مبارک پہ انوار و تجلیات کا نزول ھو۔ آمین
2026-05-23 17:09:28
44
Hʌɱɱʌɗ Mɩʀxʌ :
🥀💫::ہر کوئی اپنے فن میں اخیر تھا
بڑے بڑے آئے پر نصیر نصیر تھا💔💔
2026-05-27 03:06:42
30
Rana Anza Shahzad🥂 :
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
2026-05-26 07:06:08
14
KHOKHAR. SAB :
پیر صاحب اپنا کلام خود سماعت فرما رہے ہیں 🥰
2026-05-23 13:37:03
19
mian ayaz :
Two legends in one frame 🥰🥰🥰
2026-05-23 19:18:36
8
rana aqeel :
nusrat Saab peer Saab say nazrain nhi Mila Rhy iska mtlb hai peer Saab main Kuch hai 🥰🥰🥰
2026-05-26 06:06:16
6
𝐌 𝐀𝐅𝐓𝐀𝐁 𝐍𝐀𝐒𝐈𝐑⚜️ :
2 legends in one frame 🥰
2026-05-24 11:49:17
9
CH EHSAN :
MASHALLAH MURSHAD PEER NASEER SAHAB
2026-05-23 11:16:51
8
🧿👑Abdullah rajpoot👑🧿 :
بڑی محفل بڑے لوگ ❤️❤️
2026-05-24 08:39:05
6
Khan Ahmed :
Asslam Ya Syedna Naseer ud Din Naseer Alaihe Rehmah
2026-05-24 15:43:48
5
A D I L S H A H :
آنکھ مھرِ علی سے مِلا کے پیو دل لگا کے پیو ❤❤❤
2026-05-27 01:11:30
14
🖤 شہباز مزاری 🕊️ :
آستاں ہے یہ کس شاہِ ذیشاں کا ❤️مکمل کلام یوٹیوب پر دیکھیں ، وجد طاری نہ ہو جائے تو پھر کہنا ❤️❤️