یہ پڑا ہے ہمارا غرور تکبر اور اکڑ خدارا صلح سلوک اور پیار محبت سے رہیں 🫰🫶
2026-05-26 04:00:36
8
𝐻ΣΛ𝓇𝓉𝓁𝑒𝓈𝓈☆♡ :
میں آپ سب کو دعوت دیتی ہوں کہ سب ابھی سے ہی سچے دل سے توبہ کریں اور اپنے رب کی طرف رجوع کریں 'یہ دنیا فانی ہے اپنے انجام کی فکر کریں 'نماز قائم کریں اور نیک اعمال کریں ۔اللہ ہم سب کو معاف کریں امین🤲🏻
2026-05-29 10:36:25
7
RANA ANSAR kHALID 🇵🇰🇸🇦KMK :
معلوم نہیں ھمارا انجام کیا ھو گا جانا تو سب نے ھے مگر اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ پاک ھم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے😥😥😥😥
2026-05-24 08:05:23
6
Ali Hussain 🥰 :
:دیکھ کے ڈر لگ رہا ہے 🥺 اللہ معاف فرمائے ہمیں
2026-05-24 16:49:09
5
卄ㄩ几ㄒ乇尺 :
Allah ham sab ko maf KR or kabar ka azab ha hamay mahfooz farmay ❤️❤️
2026-05-24 09:36:43
7
M Ali :
ya Allah mujhe qabar ke azab se bachana 🤲😭😭😭😭😭ameen
2026-05-24 13:51:45
6
khalil Jani :
استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ 😭
2026-05-26 03:40:02
10
ابوبکر :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-05-24 12:13:49
9
Waleed Jutt...🇵🇰 :
Ya allah hma maf farma 🙏😭😭
2026-05-26 05:12:20
11
SشAبir😔💯 :
یااللہ قبر کے عذاب سے محفوظ رکھنا 🙏🙏😥 اللہ ہوما اجرنی من النار
2026-05-26 09:18:05
10
🇲 ᗩ𝗟𝗶𝗞 🇷𝗮𝘀𝗵𝗶𝗗🖤🦋 :
یہ پڑی ہے انسان کی جوانی خوبصورتی غرور سب کچھ مٹی مٹی ہو جانا ہے 😭😭😭
2026-05-23 13:37:32
23
مہتاب علی👿🥺💔🥀 :
ya Allah raham farma hum sub gunagaroon par 🥺🥺🥺🥺
2026-05-25 16:07:29
5
shoaib_oficial22 :
:معلوم نہیں ھمارا انجام کیا ھو گا جانا تو سب نے ھے مگر اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ پاک ھم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے
2026-05-24 05:04:12
9
M.UsMaN.007 :
معلوم نہیں ھمارا انجام کیا ھو گا جانا تو سب نے ھے مگر اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ پاک ھم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے
2026-05-24 07:16:02
6
To see more videos from user @gurkaaan5, please go to the Tikwm
homepage.