@waris_e_mohabbat: میں نے اپنی 23 سال کی عمر میں بڑے بڑے فرعونوں کو للکارا ہے وقت کے ظالم چہروں سے نظریں ملا کر کھڑا رہا ہوں ہر طوفان سے ٹکرایا ہوں ہر اندھیرے سے لڑا ہوں مگر عجیب بات یہ ہے کہ جب سامنے عورت ذات آ جائے تو نہ سر اٹھا پاتا ہوں اور نہ ہی آنکھیں شاید یہ کمزوری نہیں احترام کی وہ حد ہے جہاں مرد کی آواز دھیمی اور نظریں جھک جایا کرتی ہیں کیونکہ کچھ عورتیں جنگ نہیں ہوتیں وہ دعا ہوتی ہیں اور دعا کے سامنے انسان ہمیشہ نرم پڑ جاتا ہے میں نے غرور سے بھرے لوگوں کو خاموش کیا ہے مگر ایک باحیا عورت کی خاموش نگاہیں آج بھی مجھے بے بس کر دیتی ہیں دل چاہتا ہے بہت کچھ کہوں مگر لفظ ہونٹوں تک آکر ٹھہر جاتے ہیں اور آنکھیں صرف جھک کر اُس کے وجود کا احترام کرتی ہیں ❤️🫂😭 #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupageofficiall #fypシ゚ #ishqkiawaz #Waris_e_Mohabbat 🍂