*تجھے چاہنے میں "حد کی" بھی حد کردی ❤️🩹🥹*
*ورنہ یوہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا .....💔😭**🥰🥰🥰
2026-05-25 04:34:25
1
Muhammad Shahbaz :
@Muhammad Shahbaz:@Muhammad Shahbaz:@Muhammad shahbaz:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں 😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے پہ قادر ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر دے😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا کردے اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کردےیا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭
2026-05-23 16:48:53
1
silentangle🌺 :
beshak
2026-05-24 05:47:54
1
ℳ𝒶𝓈𝑜𝑜𝓂😟😟 :
AJ Kal koi muhabat nai Hoti bas time pass 💔💔AK ko chortaha or dusrako pakar lata ha🥺🥺🥺
2026-05-24 13:27:49
0
Tayyab Khan :
کمال کی بات کہی آپ نے
2026-05-24 07:30:48
0
heer🫠💗 :
hmm right
2026-05-24 06:06:26
1
decentshahzadi8 :
g bilkul 😥💔
2026-07-04 17:38:57
0
Heart Broken Love 🔥💔 :
true
2026-05-23 08:48:54
1
.SAAD. :
میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں بعد میں
تم بھی لوگوں کے ساتھ مل کر پتھر مار لینا کیونکہ میں نے تمہیں اس حد تک چاہا ہے اب خود کو ہی بھول چکا ہوں میں نے وہ ہر درد سہا ہے جو تم سے جڑا تھا اور ہر وہ خوشی چھوڑ دی جو تمہارے بغیر تھی میں نے تمہیں اپنا سمجھ کر اپنی پوری دنیا تم پر رکھ دی مگر شاید میں تمہاری دنیا کا کبھی حصہ تھا ہی نہیں آج بھی اگر تم پلٹ کر دیکھ لو تو آج بھی میں تمہیں وہی کھڑا نظر آؤں گا جہاں تم چھوڑ کر گئ تھی مگر فرق صرف اتنا ہوگا کہ اب میں پہلے جیسا نہیں ہوگا میں اندر سے اتنا ٹوٹ چکا ہوں کہ خود کو بھی سنبھال نہیں پاتا اور ایک دن واقع ہی بکھر جاؤ گا تو شاید تم بھی دوسروں کی طرح مجھے الزام دو گی ہنستے ہوئے میرے درد کو پتھر مار دو گی کیونکہ اس دنیا میں سچی محبت کرنے والے ہمیشہ آخر میں اکیلے ہی رہ جاتے ہیں انہیں وہ سچی محبت نہیں ملتی ان کا وہ مان بھروسہ اس کی چاہت اس کا اعتبار سب توڑ دیا جاتا ہے میں زندگی کی ایسی کشمکش ایسے موڑ پے آ گیا ہو جہاں نہ جیا جا رہا ہے نا مرا روز دعا کرتا ہوں مرنے کی شاید بارگاہ خداوندی میں میری موت بھی قبول نہیں جدائی تو موت سے بھی زیادہ دردناک ہے اور جدائی کا سفر میری سانسوں کے ساتھ ساتھ چلنے گا ہے میں آپ سے کوئی شکوہ شکایت نہیں کرتا شاید میری قسمت میرا نصیب ہی ایسا تھا یہ محض الفاظ یا تحریر نہیں یہ درد ہے جو ہر روز بڑھتا جا رہا ہے یہ صرف لفظ ہی نہیں ہیں یہ میرے آنسوں ہیں اور مجھے یقین ہے ہم ضرور ملے گے اور انشاء اللہ ضرور
2026-06-20 20:23:57
0
To see more videos from user @umi.rao142, please go to the Tikwm
homepage.