@itx.ubaid_writer: کتابیں انسان کو لفظوں کا علم دیتی ہیں، مگر زندگی خاموشی میں وہ سبق سکھاتی ہے جو راتوں کی نیند، چہرے کی مسکراہٹ اور دل کا سکون ساتھ لے جاتے ہیں۔ کتاب بند کر کے انسان سو تو جاتا ہے، مگر جب زندگی پڑھانا شروع کرے تو آنکھیں کھلی رہتی ہیں… اور انسان اندر سے بدل جاتا ہے۔