@rayumair5: رائے رانا ظہیر صاحب کو صدر رینالہ خورد منڈی منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ ہم دعا گو ہیں کہ آپ کی قیادت میں منڈی مزید ترقی کرے گی۔ مبارک ہو✌️♟️