@queen04399: #کبھی کبھی دل کرتا ہے....!!🥀 سب کچھ چھوڑ جاؤں....!! پیچھے ہٹ جاؤں....!! ہار مان لوں....!! منظر سے غائب ہو جاؤں....!! کبھی کبھی دل کرتا ہے....!! موبائل کو کہی اوف کردوں....!! شناخت مٹادوں....!! لوگ میرا نام پکارے.....!! میں کہوں وہ میں نہیں کوئی اور تھا جو کہ اب نہیں رہا....!! نوفل