@firuu187: اس کا بنیادی مطلب یہ ہے کہ ہم عام زندگی میں غریبوں کی مدد کرکے یا چھوٹی چھوٹی نیکیاں کما کر جنت کی چابیاں" حاصل کر سکتے ہیں، لیکن اکثر لوگ صرف حج کی بڑھتی ہوئی مالی لاگت پر ہی افسوس کرتے رہ جاتے ہیں۔ #fyp #foryou #firuu187 #viwesproblem #unfreezemyacount