*اپنی زندگیوں میں اللّٰه کی محبت پیدا کرنے کے لیے ہر بات میں اللّٰه کا ذکر شامل رکھیں!*
* *کسی چیز پر حیرت ہو تو `سبحان اللّٰه` کہیں،*
* *کچھ اچھا دیکھیں تو `ماشاءاللّٰه`،*
* *کوئی فیصلہ کریں تو `اِنْشَآءَاللّٰه`،*
* *کسی کی نیکی کے جواب میں `جزاک اللّٰهُخیر`،*
* *اپنی نعمت کا ذکر کرتے وقت `الحمدللّٰه`،*
* *کسی اور کی نعمت دیکھ کر `اللّٰهُمّبارِك`،*
* *اور خوشی یا بڑائی کے اظہار میں `اللّٰهُاکبر` کہیں… ✨*
*جب ہر بات میں آپ اللّٰه کا ذکر لائیں گے تو ہر کام میں اللّٰه کو اپنے ساتھ پائیں گے… 🫀🌹💐🕊️*
💞
2026-05-23 11:42:12
1
To see more videos from user @maybe_december, please go to the Tikwm
homepage.