@yourmalik_: ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں کسی کو ہماری موجودگی سے اور غیر موجودگی سے فرق نہیں پڑتا زندگیاں رکتی نہیں ہیں🥀 کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی ھم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے نہیں کہ ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے ✨ میری دُعا ہے خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا❤️‍🩹 #fyp #foryoupage #urdupoetry #islamabadlife #f7markaz

Maلik ✨🌸
Maلik ✨🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 23 May 2026 11:20:48 GMT
14068
808
10
76

Music

Download

Comments

biya2967
biya :
hyyyy kamal
2026-06-11 20:38:54
0
intro_extro45
زینب🌸🍂 :
caption please
2026-05-23 18:45:58
1
innocent_writes6
🎀معصوم لڑکی🎀 :
bht jld ye time any Wala Hy ab🥺🥺
2026-06-24 16:51:23
1
nnnnnnnnnnnmnnnnnnmmnmmn
....... :
جن کی آنکھیں منتظر ہوتی ہیں، وہی لوگ اکثر آنے میں دیر کر دیتے ہیں۔ میری آنکھیں بھی تمہاری راہ تکتی رہیں، ہر لمحہ تمہاری واپسی کی امید میں گزرا، مگر تمہیں ایک پل کے لیے بھی میرا خیال نہ آیا۔ آخر کیوں میری ذات تمہارے لیے بے معنی تھی؟ کیوں تمہاری نظر میں میری حیثیت اتنی حقیر تھی کہ تم نے مجھے محبت کو بھیک میں دینا بھی مناسب نہ سمجھا؟ میں تو سچی چاہت کے ساتھ کھڑی رہی، خود کو تم پر لٹاتی رہی، مگر بدلے میں صرف تنہائی اور فاصلے ہی ملے۔ شاید کچھ لوگوں کی قسمت ہی ایسی ہوتی ہے کہ وہ جتنا بھی چاہ لیں، جتنا بھی نبھا لیں، آخرکار خالی ہاتھ ہی رہ جاتے ہیں صرف یادوں اور ادھورے احساسوں کے ساتھ۔ #flypシ #fyp
2026-06-18 15:52:04
1
feyzanchoudhray
feyzan :
acha
2026-06-26 18:16:33
0
nabeelkalfaz08
- 𝓝𝓪𝓫𝓮𝓵 :
ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں کسی کو ہماری موجودگی سے اور غیر موجودگی سے کوئ فرق نہیں پڑتا زندگیاں رکتی نہیں ہیں، کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی آپ نیں تو کوئ اور سہی ہم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے بھی نہیں کہ ہمارے بغیر جیا نہ جاسکے میرا دعا ہے خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا 🤲🥹
2026-05-24 11:54:25
0
biya2967
biya :
hyyy Kamal
2026-06-11 20:38:32
0
nabeelkalfaz08
- 𝓝𝓪𝓫𝓮𝓵 :
جس کو ہم نے پھول بنا کر اپنے پاس رکھا تھا وہی کانٹوں سے زیادہ درد دے گیا😳
2026-05-24 11:48:54
0
miankhalid713
Mian Khalid713 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-23 12:32:04
2
hamza6017289
بےفیض ادیب :
🥰🥰🥰
2026-06-19 00:32:57
0
To see more videos from user @yourmalik_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About