@user5585401196138: I found these **amazing shorts**! This is what they look like, and they're **super comfortable**. I love them so much! They're a little loose, but they're great for any activity. Check them out on the TikTok shop. Seriously, you're gonna love them! #athleticshorts #swimtrunks #sweatshorts #swimsuitoutfits #boardshorts #menscargoshorts #summeroutfitfinds #setsportswear #swimtrunksformen #dailyootdmen #SummerVibes

Zunhong Direct Sales Store
Zunhong Direct Sales Store
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 23 May 2026 11:28:13 GMT
2
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user5585401196138, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یارحسین ہسپتال کورونہ میں صلح کی تقریب سے کشور زمان خان کا خطاب 13 سال پرانے تنازع کے خوش اسلوبی سے حل ہونے پر منعقدہ صلح تقریب سے کشور زمان خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں امن کے قیام کے لیے جرگوں اور عوام کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے تجویز دی کہ جو افراد قتل جیسے سنگین جرائم کا ارتکاب کریں، ان کے خلاف گاؤں کی سطح پر جرگہ متفقہ فیصلہ کرتے ہوئے سماجی بائیکاٹ کا اعلان کرے، تاکہ ایسے جرائم کی حوصلہ شکنی ہو اور معاشرہ خونریزی سے محفوظ رہ سکے۔ کشور زمان خان نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں موبائل فون کا استعمال ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے والدین کو شاید معلوم نہیں ہوتا کہ ان کے بچے موبائل فون پر کیا دیکھ رہے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ والدین اپنی اولاد کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور انہیں مثبت اور تعمیری راستے کی طرف رہنمائی فراہم کریں۔ انہوں نے صلح کو علاقے میں امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے ایک خوش آئند اقدام قرار دیا۔

About