@princess.jania: ایک لڑکی شادی کے بعد کتنے رشتے نبھاتی ہے… بیٹی سے بہو، بیوی، بھابھی، ماں، مامی، چچی — سب بن جاتی ہے۔ مگر کہیں نہ کہیں وہ اپنی پرانی ہنسی، اپنی معصومیت، اپنی بےفکری کھو دیتی ہے… 🥀 ہر لڑکی کی رخصتی صرف اُس کے گھر سے نہیں، اُس کی اپنی ذات سے بھی ہوتی ہے۔ ❤️🩹 #urduquotes #girllife #hearttouching #urdustatus #realityoflife