سنو! اے نشیلی آنکھوں والے تلخ مزاج لڑکی تمہیں شاید خود کا اندازہ نہیں، مگر تمہارے اندر ایک خاموش خوبصورتی ہے، جو شور نہیں مچاتی بس دل کے کسی کونے میں جا کر بیٹھ جاتی ہے۔
تمہاری آنکھوں میں وہ خمار ہے جو سکون چھین بھی لیتا ہے اور لوٹا بھی دیتا ہے۔ تمہاری باتوں میں وہ سختی ہے جو کسی اور کے لیے زخم بنے، مگر میرے لیے وہی سب سے حسین لمس ہے۔
تمہارا غصہ تمہاری خاموشی تمہارا لاپرواہ سا وجود۔ سب کچھ ایک الگ کہانی ہے۔
واللہ! تم بہت خوبصورت ہو۔ اس طرح نہیں جیسے دنیا خوبصورتی کو ناپتی ہے، بلکہ اس طرح جیسے کوئی دعا بے صدا قبول ہو جاتی ہے۔
تم ایک احساس ہو، جو سمجھنے والے کے لیے عبادت بن جاتا ہے۔
2026-06-09 20:03:24
1
Noman :
2026-06-14 18:07:45
0
💗شوکت بھٹی 557💗 :
nice video
💕💕💕💕
2026-05-29 04:14:16
0
Malik Nasir :
just Amazing ♥️♥️
2026-06-12 12:19:52
0
Aamir Sohail Jarwar :
mashallah mashallah mashallah ❤️😍 💖 ♥️💕
2026-05-30 06:41:56
0
To see more videos from user @guddo.jee2, please go to the Tikwm
homepage.