@mahrabajar00: _کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں....! 🥹🤌🏻_ _جس کا ہم بڑے مان سے لوگوں کو بتاتے ہیں...! 🤍_ _کہ یہ صرف اور صرف میرا ہے...! 🥹🫠_ _دراصل یہ دنیا ایک خواب ہے اور خواب ہی رہ جائے گا...! 💗_ _رشتے ٹوٹ جاتے ہیں ،وقت بیت جاتا ہے ، دل بدل جاتے ہیں ، یادیں کہیں دور پیچھے رہ جاتی ہیں...! ❤️🔥_ _مگر کچھ تاریخیں ہمیشہ یاد رہ جاتی ہیں...!😖💔_ _پچھتاوے اور طعنے ہمیشہ برقرار رہتے ہیں...! 🥺💔#foryoupage #newaccount #grownmyaccount #foryoupageofficial #accountfrezzed