یہ بھی کسی کا بھادر ماں ہوگی ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے سب کے ماؤں کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔🤲
2026-07-05 16:20:47
4
مـــریـــم ❤️ :
oyeee teri hemat ko salam salamt raho
2026-05-24 05:56:28
21
꧁Rₐⱼₐ Mᵤ𝚋ₐ𝘴𝓱ₐᵣ꧂ :
اللّٰہ پاک بہن کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ 🤲
اتنا زیادہ وزن نہیں اٹھانا چاہیے، کیونکہ جوانی میں انسان کو احساس نہیں ہوتا لیکن بعد میں یہی چیزیں جسم کے لیے مشکل بن جاتی ہیں۔ اللّٰہ نہ کرے کمر یا جسم کا کوئی مستقل مسئلہ بن جائے۔
یہ بہادری نہیں کہ ایک انسان اکیلا اتنا بھاری وزن اٹھائے، بلکہ سمجھداری یہ ہے کہ دو تین لوگ مل کر کام کریں۔ کچھ کام مردوں کے ہوتے ہیں جن میں احتیاط بہت ضروری ہے۔ جان ہے تو جہان ہے۔
اور حقیقت یہ ہے کہ عورتیں بہت بہادر ہوتی ہیں۔ وہ ساری زندگی گھر کے کام، بچوں کی پرورش، کھانا پکانا اور گھر سنبھالنے میں گزار دیتی ہیں۔ یہ کام دیکھنے میں شاید آسان لگتے ہوں، مگر حقیقت میں بہت مشکل ہوتے ہیں۔ عورت کبھی یہ نہیں کہتی کہ آج میں کام نہیں کروں گی، بلکہ ہر حال میں اپنے گھر والوں کا خیال رکھتی ہے۔
اللّٰہ پاک تمام ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، انہیں صحت، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤍💖💖💖
2026-05-24 05:19:16
20
zakir khan :
mashallah 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-05-26 11:45:58
1
Wazir mahr Khan :
ماشاءاللہ
2026-05-23 20:13:23
13
لعل زدہ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
2026-05-28 11:32:53
1
سیدافضل وادی خیل 999 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیارا
2026-06-16 14:35:36
2
Rashid Swati :
2026-05-26 08:23:34
1
KOHLi SAB :
mashallah g
2026-05-23 20:24:50
4
Bashir Khan :
2026-05-26 12:49:28
1
Manahil feroz :
@🥰🥰🥰🥰@
2026-05-26 11:15:29
2
sheryar@khan :
masha Allah
2026-06-03 05:27:22
1
Patankhan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-06-21 18:56:06
1
Anwar Shah :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-06-03 09:39:36
1
اجنبی :
ما شاء الله تبارك الله یہ ہیں 20 سال پرانے دیسی گھی کی طاقت🥰
2026-05-24 03:34:13
10
Sheraz Tanoli :
ma sha allah
2026-05-26 14:19:10
1
saddahussain51 :
Msallha
2026-05-25 22:02:00
1
Siddique Dar :
Mashallah 😳😳😳
2026-05-23 16:11:07
2
To see more videos from user @shokit.ali.khan, please go to the Tikwm
homepage.