@laraib12102: محبت کبھی کمزور نہیں ہوتی، کمزور وہ مان ہوتا ہے جو ہم کسی غلط انسان پر سنگِ میل کی طرح گاڑ دیتے ہیں۔ یہ کسی کی عقیدت کی آخری حد ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ایک انسان اپنی انا، اپنی خودداری اور اپنا سب کچھ سمیٹ کر دوسرے کے وجود کے نیچے بچھا دیتا ہے۔ لیکن درد کہاں جنم لیتا ہے؟ درد تب پیدا ہوتا ہے جب آپ کسی کو اپنی پلکوں پر بٹھانے کا خواب دیکھ رہے ہوں، اور وہ آپ کو اپنے راستے کا پتھر سمجھ کر ٹھکرا دے۔ توں نے چاہا ہی نہیں ورنہ میں دنیا کو بتاتا محبوب مل جائے تو پلکوں پر کیسے رکھا جاتا ہے کتنی اذیت ناک بات ہے نہ؟ دل کے پاس محبت کا سمندر بھی تھا، نبھانے کا سلیقہ بھی تھا، اور اپنے محبوب کو دنیا کے ہر دکھ سے بچا کر ایک خدا کی طرح پوجنے کی حسرت بھی تھی۔ پر کمی کہاں رہ گئی؟ کمی صرف اتنی تھی کہ سامنے والے کے دل میں وہ تڑپ ہی نہیں تھی۔ اس نے کبھی اس شدت کو محسوس کرنا ہی نہیں چاہا۔ سچی محبت کرنے والے دنیا سے نہیں ہارتے، وہ اپنے محبوب کی بے رخی اور بے نیازی سے ہار جاتے ہیں۔ جب آپ کسی کے لیے اپنی پلکیں بچھانے کو تیار ہوں اور وہ آپ کی محبت کو نہسمجھ سکے قدر نہ کر سکے اور کوڑی کے لوگوں کے لیے آپ کو آپ کی محبت کو ٹھکرا دے ، تو روح کے اندر ایک ایسا سنّاٹا چھا جاتا ہے جسے دنیا کا کوئی شور ختم نہیں کر سکتا۔ یہ وہ ملال ہے جو عمر بھر انسان کے ساتھ چلتا ہے کہ: * کاش! تم نے ایک بار ہمیں دل سے چاہا تو ہوتا... #laraib12102 #foryou #foryoupage #viral #fyp
توں نے چاہا ہی نہیں ورنہ میں دنیا کو بتاتا ہوں محبوب مل جائے تو پلکوں پر کیسے رکھا جاتا ہے
2026-05-31 07:12:58
1
mani :
hye sadqy❤️
2026-05-25 18:12:10
2
🅼🆁 🅰🆀🅸🅱 🌹 :
wah wah Kya kamaal👌❣️
2026-05-23 18:18:17
2
Nadeem Khan 786 :
uffffffffffffffffffffffffffff 😳😳😳😳😳yar
2026-05-26 20:14:31
1
M Saeed :
❤️❤️❤️super super super❤️❤️❤️
2026-06-15 17:37:19
0
M.Shahzain.Shani :
waah waah kea hi dil ko chu jany wali bt ki ha.
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-24 09:46:26
1
Israr Ali :
Good 🌹
2026-06-15 16:24:52
0
Waseem ali :
right ye hotel Hain tehrer
2026-06-15 09:15:41
0
AlFateh Garage :
Perhaps you are right…
But sometimes the issue is not whether someone was loved or not; it is whether the depth of that love lived equally in both hearts.
Some people are truly worthy of being kept upon the eyelids, yet not everything precious is written into our destiny. At times, fate creates distances that even the sincerest love cannot cross.
Those who truly value someone do not place them before the world; they keep them in that silent corner of the heart where there is no display, no noise—only respect.
And the highest form of love is not possessing someone, but losing them and still preserving their dignity, beauty, and memory with grace.
Because some people do not enter our lives to stay forever; they come to teach us that a heart is not enriched by someone’s presence alone, but by the value and meaning they leave beh…………………
2026-06-10 11:59:59
0
Qaiser Khan ❤️ :
bilkul g
2026-06-08 04:04:54
0
MN_writes :
چلتا ہیے کہ کاش ۔تم نے ایک بار ہمیں دل چاہا تو ہوتا جن
2026-06-07 12:31:36
0
khanzadi 😘❤️ :
😒sb khny ke baty log wady bhl jatu ha😢
2026-05-23 19:09:07
2
Gazal🕊 :
صرف کہنے کی باتیں اور کچھ نہی
2026-05-24 17:00:58
1
Jawad Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-05-30 21:57:52
1
سیاہ بخت 🖤✍ :
💔
2026-05-23 16:22:17
4
Salman khan 🤴 :
🥺🥺🥺😭
2026-05-26 15:46:24
1
نعمان بن موسیٰ اندیش :
❤️❤️❤️
2026-05-25 05:31:15
1
Raza Hussain Shah :
😥😥😥
2026-05-24 05:45:02
1
Zoque-e-iishq Official :
💔🥺
2026-05-23 16:58:02
2
MuneerAhmed1515 :
😂😂😂
2026-05-24 07:28:04
1
To see more videos from user @laraib12102, please go to the Tikwm
homepage.