@captured_by_safee: سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔❤️‍🩹#fyp #10millionadoptions #sad #moon @🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁

🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 23 May 2026 16:33:34 GMT
524675
47576
446
3028

Music

Download

Comments

mafia_queen307
Mafia Gurl...¥~🚩🌚 :
اے "حرفِ تسلی "تیرے مشکور ہیں لیکن یہ "خیر ہے" کہنے سے آگے کا دکھ ہے...🦋
2026-05-23 18:37:09
69
wasimwazir_804
ᗩᒪOᑎE🖤 :
کسی چیز کو حد سے زیادہ چاہو ، تو وہ آپ سے دور ہونے لگتی ہے۔
2026-05-24 19:59:42
44
saqlain_gurmani
ثقلیـــــــــن 🚩Bloch :
✮𝄟⃝✮⃝🥀:اور پھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ دیتے ہیں جب ہم ان کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں 🥹
2026-05-23 18:02:23
25
ijaz799
ijaz ur Rehman :
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں
2026-05-23 17:50:49
38
black.rose..1
᭄ ◉ 𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝙧𝙤𝙨𝙚 ࿐ :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-06-02 18:32:02
26
jutii746
🐷♥︎jʰeʰrʰrʰyʰ♥︎🐷 :
🥀:چاند سے محبت کرنے والے ۔۔۔ چاند کی طرح تنہا رہ جاتے ہیں.🥀
2026-06-02 03:50:48
17
cuteayaz56
🎭 ÅYāZ بـــــلوچ 🎭 :
سوری چاند 🌙 تم سے زیادہ میری امی کی ہستی ہوئی چہرے پر مسکراہٹ زیادہ خوبصورت ہے🥰
2026-06-01 02:12:50
32
syeda.meerub7
Syeda Meerub :
محبت یکطرفہ ہی تھی مگر وہ شخص باتیں ہی محبوب کی طرح کرتا تھا۔
2026-05-26 20:44:12
19
meerarbab01
Meer Makbol🖤💔 :
@🥼🩺🖤💔🥼:*منایا نہیں گیا مجھ سے اِس بار ____* ❤‍🩹🥺 *اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا*💔🥲
2026-05-25 21:59:43
11
ahti560
Ahti__شام✨️ :
اے "حرفِ تسلی "تیرے مشکور ہیں لیکن یہ "خیر ہے" کہنے سے آگے کا دکھ ہے...🦋
2026-05-30 15:53:05
5
1_.iraq._1
.🇮🇶. :
التخلي 🙂‍↔️
2026-05-23 17:08:39
14
hayausama1923
K🎀✨ :
منزلیں بھی ان کو ملتی ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ وفادار ہوتے ہیں۔💫
2026-05-28 20:06:56
5
shahid..shahid0
S💓 :
🖤چھوڑ دیا تیرا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے، جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی۔🤍
2026-05-26 00:49:26
5
amirumarjoiya
aMir khan :
caption 🥺😫😩
2026-06-01 17:45:48
7
c.a.p.t.u.r.e.d
📲C A P T U R E D📱 :
🥰❤️نہ رک کسے پرندے سے وفا کی امید جب پر نکل آتے ہیں تو وہ اپنا آشیانہ ہے بھول جاتے ہے 😳😂
2026-05-30 02:37:17
7
bewafaa504
🫀 :
💔😞انسان صرف تمنا کر سکتا ہے ملنا وہی ہے جو مقدر میں ہوتا ہے🥹
2026-05-26 02:16:51
10
munir__khan_
🇵🇰 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 🇦🇫 :
کچھ نقصان اچھے مستقبل کے لئے ضروري ہوتے ہیں
2026-06-09 02:14:52
5
hamid_afridi77
𝙃𝙖𝙢𝙞𝙙_𝘼𝙛𝙧𝙞𝙙𝙞🫀 :
🖤چھوڑ دیا تیرا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے، جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی۔🤍
2026-05-24 19:51:56
22
muhammadtayyab0997
✏️ :
ہر منظر کچھ کہتا ہے"🌄✨🙃!!....بس سننے والا خاموش ہونا چاہیے
2026-05-24 04:44:46
11
haider9822
ANصARI :
سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔
2026-05-23 20:37:33
13
alihassan_0552
علی حسن اعوان :
@ANصARI:سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔
2026-05-24 10:01:30
10
ghulam.mujtaba317
Ghulam Mujtaba :
بات تو ٹھیک ہے لیکن کچھ چیزیں نہیں چھوڑی جاسکتی وہ چیزیں جو زندگی ہوا کرتی ہیں ❣️💔😭
2026-05-24 15:00:46
12
mistar5911
༄✿Mister🪽࿐ :
💔:مرجھائے ہوئے پھولوں کا خریدار بھی بھلا کوئی ہوتا ہے 🥀
2026-05-23 19:41:32
16
ahmadyousafzai16
AhmadYousafzai16 :
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن 🥺۔ ایک شخص نے مجھے مجھ سے ہی بیزار کردیا🥺
2026-05-24 10:21:34
9
mubbashirkhan16
👑 Mubbashir Khan :
Caption please 🥺
2026-05-24 01:10:10
10
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About