@rukhsaarwrites2: مرد اگر شادی شدہ اور بڑی عمر کی عورت سے محبت اور وفا کرنے پر ائے تو کسی بھی اور کم عمر لڑکی کے ساتھ محبت نہیں کر سکتا کیونکہ جو سکون اسے وہ عورت دے سکتی ہے وہ اسے اور کہیں سے نہیں ملے گا۔ Rukhsaarwrites ✍🏻 #fyp #rukhsaarwrites #viral #writer #qoutes