میرے لئے ہر وہ شخص مُعتبر ہے،
جِس کے بھی وسیلے سے تیری خبر مِلے!
2026-05-23 17:06:25
28
👑گورائیہ👑 :
تم اب بھی میرے دل میں ہو لیکن اُس زخم کی طرح جو صرف تکلیف دیتا ہے
2026-05-24 03:45:55
12
انـا پـرسـ᷽ᷬـــۜـᷲ᷼ــ᷽᷽ͬــᷮــت :
hayeeee 🫠❤️🩹
2026-05-23 19:15:37
5
سِحرزدہ سروش :
تم اور میں ساتھ ہوتے ہوئے بھی نہیں مل سکتے ،، جیسے دریا کے دو کنارے،،،،
🖤
2026-05-23 19:55:23
11
Zisshi jaan :
amazing
2026-05-24 06:05:50
4
️ :
lines🖤💯
2026-05-23 21:46:37
3
🦋Bawa Rajpoot 🦋 :
ہمارا ان سے تعلق بھی مثالی شمس و قمر ہے ایک رابطہ مسلسل ایک، فاصلہ مسلسل 🥀🧸
2026-05-24 10:01:03
7
Ch Ashfaq Wahgra :
آپ ایک بہترین عورت ہو ،وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں آپ کا نام لیتا ہے ۔
آپ وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا ،جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا۔آپ وہ اکلوتی چاہت ہو جس پر میری خواہش ختم ہو جاتی ہے۔آپ وہ دعا ہو جو ہر نماز میں ہر دعا میں بے اختیار لبوں پر آ جاتی ہے۔آپ وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں،روح سے دیکھا جاتا ہے۔آپ میری زندگی کی رونق ہو،وہ روشنی ہو جو میرے اندھیروں کو چپکے سے چرا کر لے جاتی ہے۔آپ وہ سکون ہو جو میرے بے چین دل کو تھام لیتا ہے۔آپ کی ایک نظر میرے دن کو عید بنا دیتی ہے اور آپ کی خاموشی بھی میرے لئے ایک مکمل گفتگو بن جاتی ہے۔
میں نے دنیا کو نہیں دیکھا، میں نے صرف آپ کو دیکھا ہے،اور سچ کہوں تو آپ کو دیکھ کر دنیا کی کوئی خواہش باقی نہیں رہی۔
وارث محبت میرا عشق آپ سے شروع ہو کر آپ پر ہی ختم ہوتا ہے۔
آپ ہی میری چاہت کی آخری حد ہو،آپ ہی میری زندگی کا پہلا لفظ ہو۔
میں آپ میں جیتا ہوں،میری ہر سانس پر دعا کا احساس صرف آپ کا ہے۔اگر کبھی لفظ ختم ہو جائیں تو سمجھ لینا میری خاموشی بھی آپ سے محبت کرتی ہے کیونکہ آپ وہ کہانی ہو جو لکھی نہیں جاتی ،بس محسوس کی جاتی ہے ۔۔
2026-05-24 13:09:22
4
رُوحِ منً🙌💖 :
please caption please
2026-05-24 04:02:08
5
خود سے خدا تک :
ہمارا ان سے تعلق بھی مثالی شمس و قمر ہے ایک رابطہ مسلسل ، ایک فاصلہ مسلسل
2026-05-24 18:53:54
5
chahat💞 :
caption?
2026-05-24 14:10:51
2
❤️🩹SHANU.F🖤 :
فرش پر ٹکے وہ نازک قدم، وہ پائل،
وہ چوڑیاں، وہ سفید لباس
سب کچھ ایسا لگ رہا ہے
جیسے سکون کسی روپ میں سامنے آ بیٹھا ہو🤍🫠
2026-05-23 21:09:24
4
عتیق الرحمان خواجہ :
alla❤️
2026-05-24 00:32:04
3
ZUHAIB RAJPUT :
ہم تو جینا ہی نہیں چاہتے تھے.
دل ہر احساس سے تھک چکا تھا، نہ کسی خواب کی خواہش تھی نہ کسی اپنے کی امید… مگر پھر تم ملے
تمہارا ایک دیدار ہوا، اور جیسے ویران زندگی میں بہار آگئی
اب ہر صبح تمہارے خیال سے شروع ہوتی ہے اور ہر رات تمہاری یاد پر ختم پہلے زندگی بوجھ لگتی تھی، اب تمہاری وجہ سے یہی زندگی خوبصورت لگنے لگی ہے.
کبھی کبھی ایک شخص پوری دنیا بدل دیتا ہے، اور میرے لیے وہ شخص تم ہو.
ہم تو جینا ہی نہیں چاہتے تھے
تیرا جو دیدار ہوا تو زندگی سے محبت کر بیٹھے
2026-05-23 17:16:39
4
@ Ramish malikx ❤️🦅 :
وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا
اسے مُفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا 🥺🥀
2026-05-25 20:24:22
2
(・_・) :
ہمارا اُن سے تعلق بھی مثلِ قمؔر ہی ہے جاناں 🖤
اک تو رابطہ مسلسل، اور فاصلہ بھی مسلسل 😶
Dārk Móòn Uz 💔
2026-05-24 10:34:24
3
♐️ :
وہ دور ہونے والا شخص ٹکرا یا بھی تو سیدھا دل سے
2026-05-24 16:48:37
2
M HASNAAT QADIR :
ہاے ہاے
2026-05-24 11:38:11
1
tiktok.com/@hias936 :
jis keleye likte hu wo dekta be hi ke nhi 🥰
2026-05-23 22:04:58
2
ChaudharY⚜️🇸🇦🚩 :
ھمم
2026-05-24 09:20:06
1
باغی مزاج 🔥 :
خوب
2026-05-24 10:51:48
1
NB :
ryt
2026-05-24 09:52:55
1
Ꮋᴀʀɪꜱ 💎 :
people you may know 😳
2026-05-25 20:56:16
0
Hammad :
Hiiiiiiiiii kmllllllllll 🥺
2026-05-26 17:31:01
0
To see more videos from user @anii.205, please go to the Tikwm
homepage.