mana sari kushia tumy Dadi bas Tum kush rha karo ❤️❤️❤️❤️
2026-05-25 00:20:44
2
Ali Husnian :
Hye 🥺
2026-05-24 19:47:34
1
i, t, s bilal ♥ :
ہر دن قلم ہاتھ میں لیتا ہوں تو دل میں بس ایک ہی خواہش جاگتی ہے کہ کچھ ایسا لکھ دوں جو تمہارے دل تک سیدھا پہنچ جائے… ایسا لفظ، ایسی کیفیت، ایسا احساس جو تم پڑھو تو چند لمحوں کے لیے خاموش ہو جاؤ، پھر دھیرے سے مسکرا کر کہو، “یہ انسان واقعی میرے لیے پاگل ہے۔”
میں چاہتا ہوں میری تحریروں میں تمہیں اپنی اہمیت محسوس ہو، تمہیں اندازہ ہو کہ کوئی ہے جو تمہاری ایک جھلک، ایک بات، ایک یاد پر پورا دن گزار دیتا ہے۔ میں جب محبت لکھتا ہوں تو تمہارا نام دل میں اتر آتا ہے، جب درد لکھتا ہوں تو تمہاری کمی آنکھوں میں نمی بن جاتی ہے۔ میری ہر تحریر میں تم کہیں نہ کہیں موجود ہوتے ہو، کیونکہ سچ یہ ہے کہ میں لفظ نہیں لکھتا… میں تمہیں لکھتا ہوں۔
کبھی کبھی سوچتا ہوں اگر تم میرے دل کے اندر اتر کر دیکھ سکو تو جان جاؤ گے کہ میری دیوانگی صرف باتوں تک محدود نہیں، یہ وہ خاموش محبت ہے جو ہر دن تمہیں پہلے سے زیادہ چاہتی ہے۔ اور شاید اسی لیے میں ہر رات نئے لفظ ڈھونڈتا ہوں، تاکہ کسی دن تم میری تحریر پڑھ کر رک جاؤ… اور دل ہی دل میں مان لو کہ کوئی تمہیں اس حد تک بھی چاہ سکتا ہے
🖤😳
2026-05-24 19:40:29
2
Arbaz chaddar56 :
یہ بھی تو ہو سکتا ہے سامنے والے نے واپس آنے کے تمام دروازے بند کر دیئے ہوں😭
2026-05-26 05:51:25
2
Arshad Abbasi :
bas Tum jha bi rao kush rhna
2026-05-24 19:01:40
1
Fazan :
hyeee😳
2026-06-15 08:24:00
1
Arshad Abbasi :
hi voy
2026-05-24 18:47:53
0
To see more videos from user @borkan.herat6, please go to the Tikwm
homepage.