@youfoundme4563: ہم اس مقام پر ہیں جہاں نہ رویا جاتا ہے، نہ ہنسا جاتا ہے... بس دل کے اندر ایک قبرستان ہے جس میں روز ایک نیا خواب دفن ہوتا ہے۔" #deeplines #naturelovers#aesthetic#viralvideo #trendingsong
❤️🩹:میں نے اسے وہاں چنا تھاجہاں ہزاروں لوگ مجھے چننے کو تیار تھے💔🥹🥀
2026-06-14 15:27:27
17
Cute Rani 👸😘 :
🥰💕 Friend Shift Kar Lo Please. Koi🤝✨
2026-07-08 13:56:32
11
cute girl 007 :
Hyyeee
2026-05-27 09:12:13
14
𝘿𝙪𝙖...🧚🏻 :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-06-18 09:44:44
20
Haiqa :
ممکن نہیں کہ آپ ہو مکمل, مِرے بغیر
اے یارِ خوش خصال، مِرے ساتھ ساتھ چل
❤️🥀
2026-07-07 13:53:02
9
❀pagli❀ :
جانتے ہو سکون کیا ہے ؟
خود سے خود تک محدود رہنا 🤗
2026-06-12 08:09:24
38
🪽صائم رضا لک 🌿 :
یہ درد کم بھی نہیں ہوتا
2026-05-29 09:07:36
14
メA W A N࿐ :
🖤:انسان صرف تمنا ہی کر سکتا ہے
ملتا وہی ہے جو مقدر میں لکھا ہوتا ہے؟
2026-06-26 02:24:04
6
سالار ♥️ :
زندگی کا وہ ایک خواب جس کو پورا کرنے کیلیے ہم ہر دن کو گزار جاتے ہیں ،وہ ایک خواب بھی پورا نہ ہو تو کیا یہ ممکن ہے کہ انسان اور خواب دیکھ پاتا ہے ؟؟؟
اگر نہیں ،تو پھر وہ کونسے خواب ہیں جو ہر روز دفنائے جا رھے ہیں ؟؟