@cuckoo2306: وراثت میں ملی جہالت سب سے زیادہ ضدی ہوتی ہے،یہ دلیل سے نہیں عادت سے چلتی ہےاور نسلوں تک ضد بن کر اپنے سے جڑے بہت سے لوگوں کو بے دردی سے اپنے قدموں تلے روند دیتی ہے۔۔۔۔۔۔بنا کسی احساس کے #fyp #vira #100millions #foryoupageofficiall❤️❤️ #foryoupageofficiall❤️❤️