@zindagi_writes_.5: 🥺💔زندگی میں سب کچھ مل جاتا ہے 𝗥𝗲𝗽𝗼𝘀𝘁𝗲𝗱 𝗺𝘆 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼 𝗽𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲🥀𝗳𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀❤️🩹+𝘃𝗶𝗲𝘄𝘀 𝗽𝗿𝗼𝗯𝗹𝗲𝗺 🥺 #sadpost #sadpeotry😔💔 #fypシ゚viral🖤video #urdupoetrydeeplines #foryoupage
* دائمی چوٹ لگے دل پہ تجھے بھی اک دن__،*
* اور میری طرح تجھ کو کوئی مرہم نہ ملے__!!*
❤️🩹🍂💔🥀
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ ♥️🦋❉্᭄͜͡*
2026-06-20 17:27:10
0
Masoodkhanjoyia🦁🤟💯 :
right 💔💔💔💔
2026-05-25 06:35:09
2
Shahid waseem Arain 804 :
g hi
2026-06-13 17:15:57
0
Haseeb 51586 :
hy afsos
2026-06-07 10:02:10
0
گمنام دیوانہ 😭💔 :
کوئی انسان شوق سے نہیں روتا۔آنکھوں سے آنسو تب آتے ہیں جب درد برداشت نہیں ہوتا
2026-06-12 08:47:33
0
Habib Bhatti :
جی مجھے بھی ایسے ہی دھوکہ ملا ہے اور میں نے اسے کہا بھی تھا مجھے پلیز نہ چھوڑو میں اپ کے لیے نا گاڑی کے نیچے ا کر جان بھی دے سکتی ہوں مگر نہیں وہ مجھے چھوڑ گیا ماما کے سامنے بیٹھ کر روتی بھی ہوں مگر پھر کیا کروں اب چھوڑ گیا میں نے تو اس رات بھی منگا جب لا کا اباد کی رات مانگتے ہیں اور میں نے اسے یہ بھی کہا تھا کہ اگر اپ نے مجھے چھوڑا ہے نا تو دیکھنا اپ پچھتاؤ گے ایک دن نہیں مگر کوئی بھی نہیں وہ ایا اور میں یہی سوچ سوچ کے میری رات نکل جاتی ہے کہ کیا میں نے بھی کسی سے محبت کی تھی وہ مجھے چھوڑ گیا تھا اور اتنا روتی ہوں کہ اپ سوچ بھی نہیں سکتے کوئی میرے لیے بھی دبا کرے کہ ا جائے اس کا نام عاطف ہے