@farinoor17: آنکھوں کے سامنے دیکھتے دیکھتے وہ چہرے جو کبھی زندگی کا سہارا تھے جن کے لمس میں دعا اور نگاہ میں محبت تھی وقت کی گرد میں وہی چہرے لاغر ہوتے گئے قدم ڈگمگانے لگے، آواز کانپنے لگی اور ایک دن... وہی مہربان وجود ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے رخصت رخصت ہو گئے۔ بز کتنا دلخراش منظر ہے اپنے والدین کو وقت کے ہاتھوں کمزور پڑتا دیکھنا اور پھر اُن کے بنا دنیا میں سانس لینا۔ یہی تو وہ لمحہ ہے جہاں انسان پہلی بار سچ میں اکیلا" ہو جاتا ہے۔ #everyoneactivefollowersシfypシ゚viralシalシ #foryoupage_tik_tok_viral_video❣️🥀 #50klikes💪🔥💯✌ #100klikes💪🔥💯✌