@alrayan_sad_poetry: جن کو نظر آتی ہے ہزار حامیاں مجھ میں وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں۔ #urdushayari #sadvibes🥀 #alrayan_sad_poetry #unfreezemyacount #repost @𝘼𝙇𝙍𝘼𝙔𝘼𝙉 ❤️🩹🕊️ @𝙎𝙖𝙙 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 ❤️🩹
کل ہمارے لفظوں میں سکون ڈھونڈتے تھے،
آج ہمارے وجود میں خامیاں نکالتے ہیں۔
2026-05-31 19:02:13
6
✨𝐴𝑙𝑖 👀 :
کبھی سوچا نہ تھا کہ محبت انسان کو اس حد تک توڑ دیتی ہے کہ وہ خود سے بھی نظریں ملانے کے قابل نہیں رہتا... ا
2026-06-04 18:04:20
1
💗مرشد :
جن کو نظر اتی ہے ہزار خامیاں مجھ میں
وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں ۔
🥺🌹❤️🩹
2026-05-24 16:50:50
13
🍂🍂 :
qasam sa yrr 🥺😔😔😔😔😔😔
2026-05-24 15:48:16
4
👑 Malik zada 👑 :
بہت سے لوگ ہم سے محبت کرنے کا کہتے ہیں
انہیں بتادیں میں صرف عشق عمران خان میں ہوں
2026-05-30 14:56:37
2
𝐄𝐆𝐎🤍 :
asa he hota h bad main 🙂🥺
2026-06-02 18:21:31
1
✧ 𝘜 𝘮 𝘢 𝘳 ♣️ :
Those who see a thousand flaws in me They used to say that there is no one like you. 🌹❤️🩹
2026-05-29 11:28:03
1
choudحry.🥷 :
bilkul
2026-06-04 07:55:25
1
Adeel Ishaq :
fdd
2026-05-26 20:15:27
1
shoaib manzoor :
my ex wife 😭
2026-05-29 06:57:53
3
Nayab Log❤ :
acha....sachi
2026-05-24 01:20:47
5
zaبii✨🫠 :
*تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو* 👀
*پھر وہ چاند ستارے کہاں دیکھے گا* 🫴
*روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا* 💘
*پھر وہ دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا* 🫠
2026-05-25 08:11:45
2
🌸مہر سہیل جرولہ🫀 :
waqt waqt ki bat 🥺
2026-05-25 23:26:34
1
𝗖hׁׅ֮ɑ͢ʊ̊𝛛h̽ɼɣ̬ 𝛅ɑ͢h̽ɑׁׅ𝛃 :
@✨ مِیرا عشق آراٸیں زادی 🖤🎧
2026-05-25 15:12:50
2
A..Q...G786 :
ملیں گے مجھے بھی میرے نصیب کی خوشیاں
غم بھی تو مل رہے ہیں تمنا کیے بغیر!☹️
2026-05-25 04:03:54
3
WASIU GHANGHRO :
hyeee ❤️🩹🥀💔
2026-05-29 10:18:16
1
Khan 💓 :
same to u 🥰
2026-05-25 04:13:55
1
Mani 🖤 :
hyeeeee 💔😭
2026-05-24 16:57:07
1
Umair Chudrey ❤️♥️🥰 :
deep Lin's ♥️
2026-05-24 15:28:25
1
. :
it's ture
2026-05-24 12:21:35
1
➳ᴹᴿ᭄˚ᏴᎻ🅰️ͲͲℹ️♤ :
ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا میں خوش ہو جاؤں گا اور اس دن کے انتظار میں نا جانے کتنے دن گزر گئے کتنے گزارنے ہیں کوئی پتا نہیں ، پتا نہیں وہ دن آئے گا بھی کے نہیں مگر مجھے اتنا پتا ہے میں برا ہوں مگر اتنا بھی برا نہیں کے مجھ سے اچھے دن چھین لیے جائے مجھے اپنے رب پر پورا یقین ہے وہ کبھی کسی جان کو مایوس نہیں کرتا ہاں البتہ دیری ضرور ہوتی ہے مگر دیری کا مطلب انکار تو نہیں ۔ نا جانے -کتنے دن ایسے تھے جو لگتا تھا نہیں گزریں گے مگر گزار لیے آگے بھی گزر جائیں گے نہ بھی آئیں اچھے دن تو کوئی گلہ نہیں کیوں کے یہ زندگی اس نے دی تھی وہ جیسے چاہے اس جان سے کروا سکتا ہم اس کے حکم کے تابع ہیں اور یقین وہ بھی ہم سے بہت محبت کرتا ہے🥺❤️🩹
2026-05-24 13:11:40
1
z..🥀 :
right 🥀
2026-05-25 04:30:46
1
shk moiz :
Kya bat kh di ha yr kasama s 🥰🥰🥰🥰
2026-05-25 09:30:06
0
To see more videos from user @alrayan_sad_poetry, please go to the Tikwm
homepage.