@mr.handsome.011: عیدیں ہمیشہ اُداس ہوتی ہیں ۔ میں سوچتا ہوں کہ چند سال پہلے تک کیسے میں عید سے ایک مہینہ پہلے ہی عید کی تیاریاں شروع کر دیتا تھا کپڑے، جوتے اور گھڑی پرفیوم کے بغیر تو عید نا ممکن تھی چاند رات پر پورا گھر سر پر اُٹھایا ہوتا تھا کہ صبح عید ہے اور میری ماں مجھے ڈانٹ دیا کرتیں تھی کہ گھر میں اتنے کام ہیں۔ انیس سال کے ہو گئے ہو اور تمھارا بچپنا ختم ہی نہیں ہورہا لیکن کچھ سالوں سے عید کے آنے جانے کا پتا ہی نہیں لگتا ، نہیں معلوم کہ میں بڑا ہ ہو گیا ہوں کہ دل مر چکا ہے نہ عید کے آنے کی خوشی ہے نہ عید کی خریداری کو دل کرتا ہے آج میری ماں خود کہتیں ہیں کہ کپڑے لے آؤ جا کر اور جوتا بھی لے لو پرفیوم کتنا پسند ہے تمھیں وہ بھی نہیں لیا گھڑی کہاں ہے تمھاری لیکن اب دل نہیں کرتا ۔ #1millionaudition #viewsproblem💔😔 #100kviews✔️ #repostrequest🙌 #mrfarhanoffical
حالات انسان پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں دل سخت ہو جاتا ہے کوئی دل نرم ہو جاتا ہے ہم کہتے ہیں کہ فلاں انسان بدل گیا ہے
کیا ہم نے اسے پڑھا؟ اس کی کہانی سنی؟کیا معلوم وہ کن حالات سے گزرا ہو۔ جنہوں نے اس کی شخصیت میں اتنی تبدیلی کر دی ہے کسی کے بارے میں بات کرنا اسان ہے مگر اس انسان کے جوتے پہن کر اس راہ پر چلنا جس پر چل کر وہ ایسا ہوا ہو بہت مشکل ہے
2026-05-24 14:56:19
3
malik jiiiii :
true
2026-05-24 02:40:48
2
sheikh girl😉💞 :
absolutely right 🥲🥲🖤🖤 💯 💯 💯
2026-05-24 03:52:29
2
jan-e-jha :
exactly
2026-05-24 15:15:50
2
𓆩𝚂ꪑᎥᎥꫀꪶყ𓆪. :
absolutely 🥺🥺🥺
2026-05-24 08:44:45
2
🦋ن🦋 :
hm😭
2026-05-24 08:01:57
2
user6161991523853 :
Bilkul sae Kaha ....kis kis ki life boring guzr rhii
2026-05-27 09:38:31
0
cutie pie :
it's true 🖤🤧
2026-05-24 11:12:18
1
M farhan 8844 :
Absolutely right 🥰🥰
2026-05-26 16:46:41
0
dreamy light :
caption please
2026-05-24 04:32:19
2
Wafa khan ❤️🥰 :
right 😭😭halat sab Kuch badal data ha 😭😭😭 kabhi Jeena sekha data ha kabhi chop chap zanda lash bana data ha 😭😭
2026-05-24 04:17:59
3
M FAROOQ ARAIN🇵🇰🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-05-23 21:00:44
2
Malaika :
@laiba🌸
2026-05-25 07:12:10
1
🦋🫶 Mahi🫶🦋 :
🥺🥺🥺
2026-05-24 14:18:41
1
Irfan Saeed :
💗💗💗
2026-06-05 10:55:22
0
To see more videos from user @mr.handsome.011, please go to the Tikwm
homepage.