یہ پھر محبت نہی تھی، محبت تو چار بچوں کہ ساتھ بھی قبول ہوتی ہے، محبت میں نہ نہی ہوگی، کوئ شرط نہی ہوتی، جانا ہے تو جاے انا ہے تو ائے، دروازے ہر وقت کھلے رہتے ہیں
2026-06-08 09:46:43
0
ARMAN :
جنہیں احساس اور قدر نہ ہو
خان،
اُن سے گلے نہیں فاصلے ہی اچھے لگتے ہیں۔
2026-05-24 10:20:22
4
❤️ :
اس عید نے مجھ سے بہت بڑی قربانی لی ہے مجھ سے اس بار عید نے مجھ سے میرا پسندیدہ شخص لیا ہے مجھ سے💔😞
2026-05-26 08:23:51
1
Sagaar.Afridi041 :
جو اتر گیا دل سے وہ اتر ہی گیا پھر چاہے وہ
فلک کا چاند بھی بن جائے وہ قبول نہیں__?