لے گیا سب کچھ وہ لیکن حوصلہ رہنے دیا۔ ۔
یعنی بوسیدہ حویلی میں دیا رہنے دیا۔ ۔
ہم گئے تھے اس کے ہاں اس کو منانے کے لیے۔ ۔
وہ خفا اچھا لگا ہم نے خفا رہنے دیا۔ ۔
2026-06-03 19:32:56
0
Asad.khan :
محبت کا ہماری وہ صلہ دے کر چلا گیا
ہمیں ہنستا ہوا دیکھا، رُلا کر چلا گیا
وفا کی راہ میں ہم تو کھڑے تھے منتظر اس کے
وہ اپنا راستا بدلا، بھلا کر چلا گیا
کسی اور کا بننے میں اسے اک پل نہیں لاگا
جو کہتا تھا کہ مر جائے گا، جا کر چلا گیا
ہمیں معلوم ہی نہ تھا کہ دل میں کھوٹ ہے اس کے
وہ چہرہ اپنا معصوم سا دکھا کر چلا گیا
نہ پوچھو دل پہ کیا گزری ہے اس کے جانے کے بعد
وہ ہنستی کھیلتی بستی جلا کر چلا گیا💔
2026-06-02 18:48:48
0
Khalil malik :
💕💕💕
2026-05-24 08:53:13
5
Mubarak Ahmed :
💔💔💔
2026-06-02 16:03:54
2
To see more videos from user @naira.khan569, please go to the Tikwm
homepage.