🦋میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے،
40 لوگ مل کر آمین بول دیں پلیز
2026-05-26 05:42:55
12
Minahil official 🇵🇰 :
اے اللہ میں تیری ایک بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی کہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭
2026-05-26 00:58:40
13
🧞 Decent boy5656🧞 :
inshallah ❤️Muja Allah pak per pora pora bhorosa ha ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-24 21:33:37
7
it's Me🔥05 :
insha'Allah ♥️💞♥️💞♥️💞♥️💞♥️💞
2026-06-15 10:10:55
3
🔥꧁༒☠️𖤐𝗚𝗨𝗠𝗡𝗔𝗔𝗠𖤐☠️༒꧂🔥 :
مجھے بھروسہ ہے اپنے " اللہ " پر اس نے ہمیں ملایا ہے تو ہمیں ایک بھی کرے گا انشاء اللہ۔
2026-06-18 18:27:32
2
Death Dealer 😈 :
Inshallah
2026-05-26 15:34:01
4
COUSINOLOGY editz :
inshallah
2026-06-06 10:11:51
2
To see more videos from user @rizwankhan.34, please go to the Tikwm
homepage.