@ismail_writes_01: تیسرے شخص کا کوئی قصور نہیں ہوتا جگہ لینے والا غلط نہیں بلکہ جگہ دینے والا غلط ہوتا ہے Urdu poetry 🥀💔☹️ deep line ☹️💔 plz spot foryou 😭💔🥀#fypシ #fypviralシ #urdupoerty #foryoupage #ismail_writes01
پھر جب صبر ایا تو سمجھ ایا وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا جتنا ہم نے بنا رکھا تھا
2026-05-26 14:04:24
7
Zindagi😘🥰 :
bilkul 😭😭😭
2026-05-28 19:31:39
0
123456 :
bilkul 😔
2026-05-28 16:39:25
1
anabia jan :
acha g
2026-05-24 16:14:13
3
Asif Chaudhary Official :
میں نے جب سے لوگوں کو زندگی میں آنے کے بعد زندگی سے جاتے دیکھا... رشتے بننے کے بعد ٹوٹتے دیکھا... تب سے مجھے رشتے بنانے سے ڈر لگتا ہے پہلے لوگ آپ کی زندگی میں آتے آپ کو ان کی عادت ہو جاتی ہے وہ آپ کو چھوڑ کر چلے جاتے کئی جان بوجھ کر چھوڑ جاتے ہیں تو کئی کسی مجبوری کے سبب چلے جاتے ہیں چاہے آپ کو ان کے بغیر رہنا بھی نا آتا ہو ، لیکن سب اپنی عادت ڈال کر آخر چلے ہی جاتے ہیں جانا ہی ہوتا ہے تو آتے ہی کیوں ہیں زندگی میں مت آیا کرے پھر کیوں دوسروں کی عادتیں خراب کرتے ہیں اس لیے مجھے رشتے بنانے سے ڈر لگتا ہے انسان اکیلا ہی رہے تو بہتر ت ہے ایک تنہائی ہی اچھی عادت ہوتی ہے بس جو ہر وقت ساتھ ہوتی ہے...!
2026-05-29 15:39:13
1
💔صحیح کہا تم نے میں غلط😞 :
اگلی بار کوئی مجھے بولے گا محبت ہے تم سے
اس سے بس یہی پوچھو گیا میں کب تک رہے گی
2026-05-24 14:32:57
5
مہر :
ma agree 💯 hun
2026-05-24 16:40:00
2
arshu sonii :
mohbt Hoti ee Kya h just Dil ka drd
2026-05-30 19:08:21
0
saith Fahad Ali :
right
2026-05-25 08:28:54
1
🌹 مستقل مزاج 🦋 :
💯 right
2026-05-25 19:08:50
1
M Abbas 8505 :
مقام محبت کا تونے سمجھا ہی نہیں
جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک میری زندگی
2026-05-25 09:38:42
3
꧁𓊈𒆜عشق میں ہاری 𒆜𓊉꧂ :
hmmm
2026-05-24 05:55:34
3
Rojas king :
right 👍
2026-05-25 10:30:15
1
Wafa :
یہ میرا قصور ہے جتنی مجھے ہوئی تھی دائم
میں اس سے اتنی محبت کو مانگ بیٹھا تھا
2026-05-28 19:40:58
1
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
🥺 بے وفائی کا بازار گرم ہے زور شور سے اے تنہا چاند
ہر دوسرے نے تیسرے کو چاہا اور پہلے کو چھوڑ دیا 🥺
2026-05-28 14:52:31
1
⚔️SAEED_علي⚔️ :
niCe word😅
2026-05-24 20:04:57
1
ALI MUHAMMAD KHASKHELI :
ham serf auk say h fer woh mily yaan nhi mily mugr woh bhe samjhta h mein bewafa ho mein greeb ho woh ameer h
2026-05-25 05:15:16
2
jutt saab 835 :
vire good love ❤️😘
2026-05-24 08:09:54
1
maherji :
it's true yar
2026-05-24 18:27:12
1
To see more videos from user @ismail_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.