@zameer_writes110: لوگ عورت کی وفا پر سوال اٹھاتے ہیں مگر کبھی اُس عورت کو نہیں دیکھتے جو اپنے شوہر کی قبر پر آخری مٹی بھی کانپتے ہاتھوں سے ڈالتی ہے… آج کل لوگ کہتے ہیں عورت بدل جاتی ہے، ساتھ چھوڑ دیتی ہے، مگر سچ یہ ہے کہ عورت تب تک نہیں ٹوٹتی جب تک اُسے محبت، عزت اور اپنا پن ملتا رہے۔ اگر مرد سچی محبت کرنا سیکھ جائے، عورت صرف زندگی نہیں نبھاتی، وہ قبر کی آخری مٹی تک ساتھ چھوڑتی نہیں۔ کچھ عورتیں شور نہیں کرتیں، بس خاموشی سے اپنی پوری زندگی ایک انسان کے نام کر دیتی ہیں… اور پھر اُس کے جانے کے بعد بھی اُس کی قبر پر کھڑی ہو کر وفا نبھاتی رہتی ہیں۔ #foryou #500k #viral #fyp #unfreezemyacount