@muhammad.asim9932: عمران خان کے بڑے سخت ناقد حفیظ اللہ نیازی جو کہ عمران خان کی بہن نورین خانم کے شوہر ہیں وہ عمران خان کی مقبولیت کے لیول پر انہوں نے کیا کہا کہ عمران خان کی مقبولیت پورے پاکستان میں کتنی ہے، نواز شریف کی مقبولیت کتنی ہے، اور پھر ایک اور اہم بات کی کہ کسی بھی مضبوط ریاست کیلئے کیا 3 اہم پوائنٹ ضروری ہیں سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰👑✊️💯✌️🚨🛑‼️🔥 #سسٹم_کے_ابا_جان_صرف_عمران_خان #حفیظ_اللہ_نیازی_کیا_کہتے_ہیان #عمران_تو_ہوگا #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive