@sad_qween5566: 💯❤️🩹🥺 *_"جو مرد عورت پہ ہاتھ اٹھاتا ہے، وہ مرد نہیں، بزدل کہلاتا ہے۔ جس کے سینے میں ہمت ہوتی ہے، وہ عورت کا سایہ بنتا ہے، اُسے گراتا نہیں۔ طاقت یہ نہیں کہ تُو دبا دے اُسے، طاقت یہ ہے کہ تُو اُسے سنبھال لے۔ جو محبت سے نہ جیت سکے، وہ مار سے کیا جیتے گا؟"_*