@tommy.shelby221: #100k #viowsproblam

ȺɌNØŁĐ 👑
ȺɌNØŁĐ 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 24 May 2026 04:50:55 GMT
7019
332
5
2

Music

Download

Comments

wsss558
at :💞 YENG🫶 :
2026-05-24 04:57:41
0
sabirqalamy1
SomeThing*1 :
❤️❤️❤️
2026-06-10 01:45:34
0
user4727244669618
user4727244669618 :
🥰🥰🥰
2026-05-24 11:45:44
0
omar.sebastian.lo
Omar Sebastian lopez :
🙏🙏🙏
2026-06-20 02:14:36
0
hassan.auwal074
Hassan auwal :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-30 20:30:21
1
To see more videos from user @tommy.shelby221, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کسی اپنے کو لوگوں کی باتوں میں آ کر مت کھونا۔ کیونکہ دنیا رشتے جوڑنے سے زیادہ توڑنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ لوگ آپ کے دل میں شک ڈال دیں گے، غلط فہمیاں پیدا کریں گے، اور آپ کو یہ یقین دلانے کی کوشش کریں گے کہ سامنے والا شخص آپ کے خلوص کے قابل نہیں۔ مگر یاد رکھو… ہر وہ انسان جو بنا مطلب آپ کا ساتھ دے، آپ کے برے وقت میں بھی آپ کے ساتھ کھڑا رہے، آپ کی خاموشی سمجھے، اور آپ کی خوشی میں دل سے خوش ہو… ایسے لوگ بار بار نہیں ملتے۔ آج کے زمانے میں لوگ تعلقات فائدے کے حساب سے نبھاتے ہیں۔ جب تک ضرورت ہو تب تک محبت، تب تک خیال، تب تک اپنائیت۔ مگر جو شخص بغیر مطلب آپ کو چاہے نا… وہ نعمت ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کو غصے، انا یا دوسروں کے بہکاوے میں آ کر اپنی زندگی سے مت نکالو۔ کیونکہ بعض اوقات انسان کو بعد میں احساس ہوتا ہے کہ جسے وہ معمولی سمجھ کر کھو آیا وہی اُس کی زندگی کا سب سے مخلص شخص تھا۔ رشتے صرف محبت سے نہیں بچتے، اعتماد سے بچتے ہیں۔ اور جہاں ہر دوسرے شخص کی بات آپ کے یقین سے بڑی ہو جائے وہاں تعلق زیادہ دیر قائم نہیں رہتے۔ اگر کوئی شخص آپ کے لیے سچا ہے تو اُس کی ایک غلطی پر لوگوں کی سو باتوں کو ترجیح مت دو۔ کیونکہ باہر والے صرف تماشا دیکھتے ہیں، رشتوں کا بوجھ نہیں اٹھاتے۔ اور سچ یہی ہے… زندگی میں مخلص لوگ بڑی دعاؤں کے بعد ملتے ہیں۔ اس لیے جو دل سے آپ کا ہو اُسے سنبھال کر رکھنا۔ کیونکہ مطلب کے رشتے ہر جگہ مل جاتے ہیں، مگر بےغرض محبت نصیب والوں کو ملتی ہے۔ #poetry #newpoetry #foryoupageviralシ゚ #repost #request

About