❤️:جب کسی کی بد نصیبی اپنے عروج پر پہنچ جائے، تب اُس کے دل کو ایک ایسے شخص سے محبت ہو جاتی ہے جو اُس کی قسمت میں کبھی لکھا ہی نہیں ہوتا…
پھر انسان چاہ کر بھی اُس شخص کو بھلا نہیں پاتا، ہر دعا میں اُسی کا نام، ہر خیال میں اُسی کا چہرہ، اور ہر رات میں اُسی کی یاد شامل ہو جاتی ہے۔ مگر سب سے زیادہ تکلیف اُس وقت ہوتی ہے جب سامنے والا انسان آپ کی محبت، آپ کے درد، اور آپ کے انتظار کی کوئی قدر ہی نہ کرے۔
انسان باہر سے جتنا بھی مضبوط دکھائی دے، مگر اندر سے آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہوتا ہے… کیونکہ لا حاصل محبت صرف دل نہیں توڑتی، یہ انسان کی ہنسی، سکون، نیند اور جینے کی خواہش تک چھین لیتی ہے۔
اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان خاموش تو ہو جاتا ہے، مگر اُس کے اندر ایک قیامت برپا رہتی ہے… وہ کسی سے کچھ نہیں کہتا، بس تنہائی میں خود سے ہار جاتا ہے۔ 💔🥀
2026-05-31 16:17:26
5
ayesha malik :
right
2026-06-06 10:32:27
2
👑 :
sai kaha
2026-06-04 19:06:22
2
👑BH@TT! SAAB✓ :
shaed unhy tarbana acha lgta ha
2026-05-26 05:00:10
3
princess :
sai hai
2026-06-01 08:31:34
1
A_A :
@AfaQ🥀:اے میرے اللہ! میرا دردِ دل ختم کر دے،
میں دوبارہ محبت نہیں کروں گا🙏
2026-06-02 09:40:59
2
Nazeer Sahar :
exactly 💯
2026-06-04 07:25:12
1
Shani@638 :
🌈✨:خود کو اچھا ثابت کرنا ضروری نہیں
خود کو غلط بتا کر لوگوں سے الوداع کر لیا کرو🥹❤️
2026-05-28 19:33:49
3
بھٹّی 𝑆𝑎ℎ𝑎𝑏🚩🥰 :
ham to hogay khan 😢😢😢
2026-05-28 02:23:53
2
@ SatishNihal1992 :
same
2026-06-05 18:18:12
0
Silent Attitude boy :
:وفادار اور تم؟خیال اچھا ہے۔🥀
بے وفا اور ہم؟الزام اچھا ہے۔🥹❣️
2026-06-09 18:49:48
0
A🎀 :
Sach KAHA 🤐😣😣😣
2026-06-04 09:09:14
1
Saifooo bhatti :
yr block krny ka dukh
2026-05-29 18:16:24
1
Black life 🖤🖤 :
Han na💔💔💔
2026-05-27 08:50:18
1
bewafa 💔M :
Right
2026-06-02 14:33:38
0
Minu :
itna asan ni blok karna😭
2026-06-04 05:57:31
0
Nazeer Sahar :
مجھے محبت میں سب سے زیادہ بڑا گناھ اگنور کرنا محسوس ہوتا ہے بے - چھوڑ کر جانا اور بیوفائی کرنا تو کوئی بات نہیں
2026-06-04 07:26:11
0
اسعد خان قیصرانی :
999+ py b koee rply ni😥
2026-06-11 13:05:07
0
تنہا اداس چاند :
توڑ دیا نہ اس نے جس پر بڑا مان تھا اے تنہا چاند
اب کیسے جیوں گے باقی زندگی اپنے ٹوٹے دل کے ساتھ
2026-05-27 15:11:00
1
@ Ayesha official 180 :
bewafa logg kr dety hin
2026-05-30 18:59:15
1
🅸ⓇⒻ🅰Ⓝ :
Haye sadqe
mein ne bhi khud ki block karwa diya our aj tak block hon
2026-05-28 19:18:52
1
ملک ریحان 💫 :
جھوٹی محبت میٹھی باتیں ساتھ نبھانے کی قسمیں کتنا کہچھ کرتے ہیں لوگ صرف وقت گزرانے کے لیے 😳
2026-06-06 10:07:24
1
💔❤️🩹🥹❤️🩹💔🥹 :
💔💔💔
2026-05-24 17:21:17
1
Abdul Qudeer :
🥰🥰🥰
2026-05-24 05:23:17
1
To see more videos from user @sazaeishq334, please go to the Tikwm
homepage.