@salarokingg: پختون بچی آج بھی کچے کے خطرناک ڈاکوں کے قبضے میں ہے اطلاعت کے مطابق جب بے بس ماں اپنی بیٹی کو واپس لینے گئے تو ظالموں نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے ایسے کئی دن تک اذیت کا شکار بنایا مگر پھر بھی معصوم بچی کو واپس نہیں کیا یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کی ضمیر کے لیے سوال ہے ایک ماں کی فریاد آج ہر غیرت مند انسان سے انصاف مانگ رہی ہے اخر کب تک معصوم بچیاں ظلم کا شکار بنتی رہے گی اور مجرم کھلے عام گھومتے رہیں گے اگر اج ہم خاموش رہیں تو کل کسی اور گھر کی بیٹی بھی اسی ظلم کا شکار ہو سکتے ہیں تمام پشتون بھائیوں اور انصاف پسند لوگوں سے اپیل ہے کہ اس مظلوم ماں کی اواز بنے تاکہ معصوم بچی کو بازیاب کروا کر ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے