@kashi_8080: میرا ذہنی توازن اِس قدر خراب ہو گیا ہے کہ مجھے اب نفرت اور بیزاری ہونے لگی ہے خود سے گھر سے زندگی سے دنیا سے ہر چیز سے 🥀💔 #foryou #viral #fyp #viewsproblem
@it's:ہوٹل کے ویٹر نے پوچھا "
سر کیا لیں گے ؟
میں نے کہا "
" ایک پلیٹ وہ لمحہ جو گزر گیا "
اس نے مسکرا کر کہا " سر ، وہ ختم ہو چکا ہے،
ہاں البتہ پچھتا و ا تازہ ہے، کیا وہ لے آؤں ؟؟
2026-07-07 14:13:45
0
𝐌.𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 :
same 🥺🥺🥺
2026-07-02 18:49:44
0
it's Mano :
ہوٹل کے ویٹر نے پوچھا "
سر کیا لیں گے ؟
میں نے کہا "
" ایک پلیٹ وہ لمحہ جو گزر گیا "
اس نے مسکرا کر کہا " سر ، وہ ختم ہو چکا ہے،
ہاں البتہ پچھتا و ا تازہ ہے، کیا وہ لے آؤں ؟؟
2026-07-06 17:08:32
0
𝔸𝕝𝕚𝕫𝕒𝕪 khan :
🥰:معیار آج بھی وہی ہے ہمارا
🖤🥰وفاداروں کے تابعدار ہیں ہم