کوئی غزل سنا کر کیا کرنا یوں بات بڑھا کر کیا کرنا
تم میرے تھے تم میرے ہو دنیا کو بتا کر کیا کرنا
تم خفا بھی اچھے لگتے ہو پھر تم کو منا کر کیا کرنا
تیرے در پہ آ کے بیٹھے ہیں اب گھر بھی جا کر کیا کرنا
دن یاد سے اچھا گزرے گا پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا
2026-06-04 07:45:07
1
Muhammad Hussain :
😳😳😳
2026-05-26 10:05:13
0
To see more videos from user @ahtiii_77, please go to the Tikwm
homepage.