@iktiger03: میں لوگوں میں بیٹھنے والا شخص ہوں شفیع جان بھی لوگوں میں بیٹھتے ہوں گے کوثر کاظمی کا پتا نہیں لوگ ہمیں گالیاں دیتے ہیں ہمیں بددعائیں دیتے ہیں وہ کہتے ہیں مہنگائی کے ذمہ دار آپ ہو ہم کیسے ذمہ دار ہوۓ میں کہتا ہوں ان سے پوچھو جو یہ سب چلا رہے ہیں ہم نہیں چلا رہے قادر مندوخیل
🤲🏻🤲🏻❤️❤️اللہ پاک رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین خان صاحب کو صحت کاملہ عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین خان صاحب کو لمبی عمر عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین❤️❤️🤲🏻🤲🏻
2026-05-24 20:54:19
0
To see more videos from user @iktiger03, please go to the Tikwm
homepage.