بلکل ٹھیک فرمایا ہے بھائی ہماری یونیورسٹہیوں میں اس سے بھے آگے کی کہانیاں چل رہی ہیں😭😭
2026-05-24 15:13:34
299
misbah-here :
i think his daughter told him about that
2026-05-24 17:21:02
66
Zaib Baloch :
great brother 👍
2026-06-05 06:30:08
0
Hafiz Ibn e Hayat 🥰❤️🥰 :
آپ ان کا نام استمعال کر کے مشہور ہونا چاہتے ہیں 🥰🥰
2026-05-26 18:37:55
52
Shah Faisal :
بلکل۔ٹھیک۔فرمائں۔میگل۔صاخب۔نے
2026-05-26 10:59:21
62
LOW IQ 🇦🇺 :
I think he is talking about his own family
2026-05-24 15:14:16
25
Najeeb khan 1111 :
بالکل ٹھیک کہا ہے آپ کون ہے فیصلہ کرنے والا مولانا صاحب نے بالکل ٹھیک کہا ہے
2026-05-26 18:05:23
55
kakakhel :
مولانا صاحب بتا دیں کہ اگر تہمت اور بہتان واقعی گناہ نہیں ہیں تو ہم بھی زرا اپنا دل ہلکا لیا کریں
2026-05-24 14:19:42
26
ishaq khan :
بلکل ٹیک کہتا ہے منگل صاحب
2026-05-25 02:06:38
28
cricket _hub_55 :
اپ پورا درس دیکھیں پھر پتا چلے گا کہ یہ بات کیوں کی تھی
2026-05-27 06:29:15
39
baqa.muhammad18 :
بھائی مولانا نے جو دیکھا وہی کہا ہے
2026-05-24 20:16:42
31
Saad Subhan Dawar :
بالکل درست ھم نے یونیورسٹیز و کالجز دیکھے ہیں۔
2026-05-26 18:43:34
19
Janat Gul :
کیا یہ سچ نہیں ہے۔
2026-05-24 12:41:26
7
malang :
درست فرمایا مولانا مینگل صاحب ❤️❤️❤️❤️
2026-05-27 03:35:45
13
Hammad jui :
مولانا منظور مینگل صاحب نے بلکل ٹھیک کہاہے
2026-05-29 07:11:41
11
Aizaz khan Qureeshi :
بلکل ٹھیک کہا ہے
2026-05-26 17:45:08
9
murشad👑 :
مولانا صاحب ٹھیک کہ رہے ہیں
2026-05-26 18:06:31
11
IzharAstore313🥀🌹⚔️ :
آپ کی جتنی عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے love u molana sab
2026-05-29 06:40:36
5
🦅Safdar Jadoon🚩 :
بلکل ٹھیک کہا ہے مولانا صاحب نے
2026-05-26 18:07:41
6
MS khan :
صحیح کہہ رہا ہے مولانا صاحب %100
2026-05-24 18:34:00
9
Rehman Ak4T1 :
جناب بالکل اپ نے ٹھیک کہا اگر یونیورسٹی اور کالج میں یہ کام نہیں ہوتا تو اس طرح بیانات سننے کا موقع ہی نہیں ملتا لیکن مولانا صاحب بھی مجبور ہیں مجبورا عاجزی کے ساتھ بتانا پڑتا ایکشن لینے کے بجائے اپ ان تمام کاموں کو ٹھیک کر دیں🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-26 13:31:29
8
shabbir ahmad :
بہت پرانی ویڈیو ہے حضرت کی
آجکل ان کے بیانات سنا کریں۔
2026-05-24 10:58:13
14
قاری نظام الدین :
حضرت آپ کی بات صحیح ہے لیکن یہ ویڈیو کلاس کی ہے جی جس بھائی نے اسکو شیر کیا ہے اسکو یہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ استاذ محترم جب ظہر کے بعد کا گھنٹہ ہو تو اسوقت بچھے سوئے ہوئے ہو تے ہے تو استاذ محترم کوئی بات کردے تھے جس سے طلبہ جاگ جاتے پر کتاب شروع کر تے
2026-05-26 18:28:20
8
شان شوارمابرگرکوٹھا اڈہ :
اگر کام غلط نہ ھوتے تو کھنے کی موقع نہ ملتا کام ھوتے ھیں جو برا ھے کیا کام ٹھیک ہے اور بیان کرنا برا ھے
2026-05-24 18:49:44
8
Umari Janaan :
مینگل صاحب آپ کو سلام
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
2026-05-27 14:49:32
5
To see more videos from user @sajidkhan1pk, please go to the Tikwm
homepage.