@putri.mama19:

😘sembilu berbisa😘
😘sembilu berbisa😘
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 24 May 2026 08:23:29 GMT
160
36
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @putri.mama19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آیت اللہ ناصری (حفظہ اللہ) فرماتے ہیں کہ جب میں نے اپنے استاد سید محمد علی رضوی کشمیری رضوان اللہ تعالی علیہ کہ جو اپنے وقت کے اوتاد میں سے تھے، سے عرض کی کہ مجھے اسمِ اعظم سکھائیں تو انہوں نے فرمایا:
آیت اللہ ناصری (حفظہ اللہ) فرماتے ہیں کہ جب میں نے اپنے استاد سید محمد علی رضوی کشمیری رضوان اللہ تعالی علیہ کہ جو اپنے وقت کے اوتاد میں سے تھے، سے عرض کی کہ مجھے اسمِ اعظم سکھائیں تو انہوں نے فرمایا:" اگر آپ اسم اعظم چاہتے ہیں تو صاحب الزمان کے مبارک نام سے غفلت نہ برتیں۔ اسم اعظم یہی جملہ ہے: "یا صاحب الزمان اغثنی، یا صاحب الزمان ادرکنی"استاد سید اسی نام کی وجہ سے اپنی مادی اور بالخصوص اپنی معنوی مشکلات کو حل کیا کرتے تھے اور بندے نے بھی دفع مشکلات میں اس نام کے اثر کو بارھا اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے." اللھم صلی علی محمد وأل محمد و عجل فرجھم یا صأحب الزمان ادرکنی آیت الله ناصری (حفظه الله) می‌فرماید: هنگامی که از استادم سید محمد علی رضوی کشمیری (رضوان الله تعالی علیه) که از اوتاد زمان خود بود، درخواست کردم که «اسم اعظم» را به من بیاموزد، فرمود: «اگر اسم اعظم را می‌خواهی، از نام مبارک صاحب‌الزمان (عج) غافل نشو. اسم اعظم همین جمله است: "یا صاحب الزمان اغثنی، یا صاحب الزمان ادرکنی" (ای صاحب‌الزمان به فریادم برس، ای صاحب‌الزمان مرا دریاب). استاد سید به خاطر همین نام، مشکلات مادی و به‌ویژه معنوی خود را حل می‌کرد و این بنده نیز بارها با چشم خود اثر این نام را در برطرف شدن مشکلات دیده‌ام.» #shiastatus @Imam Reza TV Urdu @Jafariyat جعفریات @قناة الإمام الرضا العالمية @قناة كربلاء الفضائية

About