@izjaan92: گھر وہ جگہ جہاں سکون ملنا چاہیے، لیکن کبھی کبھی وہی سب سے بڑا درد بن جاتا ہے... 💔 #jazbat likhta hon #sadshayari #UrduPoetry #EmotionalShayari #DeepWords
:ایک تسلی ہے کہ تھک گیا ہوں مجھے گھر جانا چاہیے
ایک درد ہے کہ مجھے گھر میں بھی تو سکون نہیں ملتا۔۔۔🥀🖤🫠💯
2026-06-12 04:02:21
8
Malik Log🇹🇷 :
پہلے پہل جی نہ لگا پردیس میں
پھر رفتہ رفتہ اپنے ہی گھر سے ناطے ٹوٹے
2026-06-11 16:50:02
12
کبوتر کی دنیا :
بیٹے گھرو سے نھی بھاگتے بیٹے تعنوں سے بھاگتے ہے😔
2026-05-26 19:41:46
12
SKYMahi44 :
ایک تسلی ہے کہ تھک گیا ہوں مجھے گھر جانا چاہیے
ایک درد ہے کہ مجھے گھر میں بھی تو سکون نہیں ملتا۔۔۔
گھر وہ جگہ جہاں سکون ملنا چاہیے، لیکن کبھی کبھی وہی سب سے بڑا درد بن جاتا ہے... 💔🥀🖤🫠💯
2026-06-11 10:31:09
9
🇵🇰🇵🇰Shahid Bhatti🇸🇦🇸🇦 :
جس گھر میں ماں باپ ہوں وہ گھر دنیا کا سب سے سکون دہ گھر اور جگہ ہے اللہ پاک سب والدین کا سایہ سلامت رکھے آمین۔🥰🥰
2026-06-13 19:09:34
7
محمد بلال ریاض بحرین 🇵🇰🇧🇭 :
اللّٰہ کے ذکر میں سکون ہے
2026-07-14 08:55:48
4
♡᭄Ꮧ𝗿𝘺𝙖ƞ🌻 :
asalamo alaikom
2026-06-12 13:59:58
1
Allah ditta 705 :
گھر تو ایسا کہاں کا تھا لیکن
در بدر ہیں تو یاد آتا ہے
2026-05-25 20:42:21
6
🇵🇰% ASADALI % 🇦🇪 :
:گھر وہ جگہ جہاں سکون ملنا چاہیے، لیکن کبھی کبھی وہی سب سے بڑا درد بن جاتا ہے... 💔
2026-05-26 07:35:46
9
Shahzad999 :
Kay bait ay yar Kamal ke bait hy ya
2026-07-07 20:35:48
3
Malik Muzamil Arain ✅ :
پہلے پہل جی نہ لگا پردیس میں ایک تسلی ہے کہ تھک گیا ہوں مجھے گھر جانا چاہیے
ایک درد ہے کہ مجھے گھر میں بھی تو سکون نہیں ملتا۔۔۔🥀🖤🫠💯
2026-06-12 08:03:36
4
✺͜͡➳⭗__*🇦wais Billa...➳⃝* :
ایک تسلی ہے کہ تھک گیا ہوں مجھے گھر جانا چاہیے
ایک درد ہے کہ مجھے گھر میں بھی تو سکون نہیں ملتا۔۔۔🥀🖤🫠💯
2026-06-10 16:48:45
5
سونو گجر :
🥺
2026-06-28 04:10:54
2
Mr:Wasif 🇴🇲 :
itny gehry jazbat na likha krein. insan k chupy Dard Bahar AA jaty hein
2026-06-10 20:11:52
3
Najam Najam :
yr tusi jazbat se khelte ho
2026-05-25 15:03:41
6
amir Ali :
bilkul bhai Jan jab ma bap Dunia main nahi rahate TU bra mushkil hota 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 15:13:01
3
Rizwan khan Niazi ak47 :
hyyyyyyyyyyy ALLAH
2026-06-09 06:33:00
2
★彡 آپ بیتی 彡★ :
wah wah
2026-05-26 14:57:23
2
Shahzad Ahmed :
ایک آگ تھی کے جس میں جلتے رہے عمر بھر
ایک درد تھا کے جس میں خیانت کبھی نہ کی
2026-06-12 16:42:15
2
Jamil Mughal :
@Jamil Mughal:🇵🇰:اتنے دکھ دیے ہیں صنم تیرے شہر نے
اب جنت بھی بن جائے نہیں اؤں گا
2026-06-15 07:00:44
3
Anaya Khan :
ufff
2026-06-14 15:11:00
1
درویش جعفر کاظمی :
یہ میرے درد کی انتہا ہے کے آپ کی اس بات پر ہنس رہا ہوں
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-26 14:20:29
3
Ali gOHAr Bhutto :
ye zandge ke sabsee bary takleef he jab ghr me sakoon na hoo
2026-05-25 16:46:33
4
💫kijju official 🔥ziddi girl :
haye
2026-06-13 06:14:49
1
To see more videos from user @izjaan92, please go to the Tikwm
homepage.