@oye.yarbash: مگر لوگوں کا بھروسہ نہیں۔ اصل کامیابی کردار، سچائی اور وفاداری میں ہوتی ہے۔ کیونکہ وقت گزرنے کے بعد لوگ ذہانت نہیں بلکہ انسان کا اخلاق اور اعتماد ہمیشہ یاد رکھتے ہیں، اور یہی انسان کی سب سے بڑی طاقت بنتی ہے۔ #fyp #viral #motivation #attitude