@dureadan120: اسے کہنا قسم لے لو اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ہو، کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی آرزو کی ہو، کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو کسی کا قرب مانگا ہو، کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے آس رکھی ہو، کوئی امید باندھی ہو کوئی دل میں اتارا ہو، کوئی تم سا پیارا ہو کوئی دل میں بسایا ہو، کوئی روٹھا منایا ہو کوئی روتا ہنسایا ہو کسی کی یاد کا موسم میرے آنگن میں آیا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہوں کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرا دکھ میں نہ رویا ہوں تمہارے بعد ایک پل بھی اگر جو میں سویا ہوں کبھی جگنو، کبھی تارے، کبھی مہتاب دیکھتا ہوں اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کی جستجو کی ہو اسے کہنا قسم لے لو #dubai🇦🇪 #foryoupage❤️❤️ #foryou #million #millionviews