@hopenewsofficialtiktok: سکھ لوگ کباب اور موٹا گوشت کیوں نہیں کھاتے۔ تاجندر سنگھ کہتے ہیں جب ہم وادی تیراہ میں رہتے تھے تو لوگ ہمارے ساتھ بہت پیار کرتے تھے۔ ہم اور مسلمان آپس میں غ م اور خوشی میں شریک ہوتے تھے۔ پختونوں کی مہمان نوازی بہت اچھی لگتی ہے۔ تاجندر سنگھ کے ساتھ بہت دلچسپ انٹرویو Very interesting interview with Tajindar Singh