اک ہی سخص پر ختم کر دی پوری محبت ہم نیں ، اُس کے ہم جس سے بھی ملتے ہیں نظریں جھکا کر ملتے ہیں
2026-05-25 19:05:44
2
ᴍᴏᴠɪɴɢ ᴀʙʀᴏᴀᴅ ɪꜱ ᴍʏ ᴅʀᴇᴀᴍ. ✈️ :
sachi
2026-06-09 12:36:25
0
⚜️قطب شاہی اعوان🚭 :
wa Malik sab wa Kamal ay❣️❣️
2026-05-25 06:48:33
1
Aحmad :
محبت عجیب سزا ہے۔ مل جائے تو انسان بدل جاتا ہے اور نہ ملے تو انسان بکھر جاتا ہے۔ یہ وہ احساس ہے جو دل کے کونے میں بیٹھ کر ہر دھڑکن کے ساتھ اپنا حساب لیتا ہے۔ کبھی یادوں کے روپ میں برس پڑتا ہے، کبھی خاموشی میں رس بس جاتا ہے
کہتے ہیں محبت زندگی بدل دیتی ہے... ہاں بدل دیتی ہے۔ مل جائے تو چہرے پر مسکراہٹیں اُگ آتی ہیں، موسم نرم پڑ جاتے ہیں، راتیں بھی مہربان ہو جاتی ہیں۔ لیکن جب ... محبت نہ ملے جب ہاتھ خالی رہ جائیں، جب نصيب صرف انتظار لکھ دے... تو انسان کی آنکھوں کے پیچھے ایک نہ ختم ہونے والی ویرانی کھل اٹھتی ہے۔ محبت نہ ملے تو بندہ صرف روتا نہیں.... اندر ہی اندر ٹوٹتا ہے، ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں دکھ صرف آنسوؤں سے مایا جاتا ہے، انہیں کیا خبر... سب سے بڑا رونا تو وہ ہوتا ہے جو خاموشی سے رستا رہتا ہے۔
محبت جب نہ ملے نا.... تو انسان اپنی ہی سانسوں سے لڑنے لگتا ہے۔ ہر رات بستر پر لیٹ کر دل سے پوچھتا ہے، آخر میں ہی کیوں؟ میں نے کیا قصور کیا تھا؟ مگر جواب صرف خاموشی ہوتی ہے.... وہی خاموشی جو روحمیں اتر کر ساری زندگی کا سکون چاٹ جاتی ہے۔ محبت جب چھین لی جائے تو دنیا بھی بدل جاتی ہے۔ وہی راستے جو کبھی اس کے قدموں کی چاپ سے روشن ہوا کرتے تھے، اب سنسان لگتے ہیں، وہی لفظ جو کبھی دل کو دھڑکن دیتے تھے، اب زخم بن کر چبھتے ہیں۔
محبت نہ ملے تو انسان سیکھ جاتا ہے کہ مسکراہٹیں بھی کبھی کبھار جھوٹ ہوتی ہیں، اور آنکھوں کی نمی ہی اصل سچ اور آج بھی جب کوئی مجھے یہ کہتا ہے نہ کہ خدا تمہاری ہر دعا قبول کرے تو سب سے پہلے مجھے تمہارا خیال آتا ہے
2026-05-26 04:06:26
0
Mehrab Mabi🇶🇦🇶🇦 :
Byshak
2026-05-25 12:48:50
1
Hasnainii :
hyyy
2026-05-29 08:15:54
0
𝙈,𝘼𝙬𝙖𝙞𝙨 𝘼𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙🚩 :
:hayyyy malik
tara ilfaz❤️
2026-05-24 12:27:13
2
SyedZainNaqvi512 :
Right 😳
2026-05-25 12:47:01
1
Ch Akram Sidhu 96 :
@Ch Akram Sidhu 96:کسی نے مجھے یہ احساس دلایا
جو چیز پسند ا جائے اس کا حقدار نہیں بنتے
2026-05-26 04:10:28
0
عاصم🚩 :
waaaallah 🥹
2026-05-25 15:43:20
0
Husnain8877 :
ach Karti ha ap
2026-05-24 18:40:01
0
maher_waseem hsp :
Kamal
2026-05-26 05:55:00
0
Hasnainii :
song name please
2026-05-29 08:16:03
0
nabeelqureshi2508 :
khar hovi
2026-05-25 06:19:20
0
NAWAB_ZADA❤️🩹 :
اُس کو اپنے حسن پر ناز تھا
جٹ نے اس کے بعد حسن والوں کا تماشا بنایا ❤️🩹
2026-05-24 20:15:26
0
★彡[ʀ ᴋ]彡★ :
hye
2026-06-06 01:56:49
0
yousif khan (ڈڈا) :
Hyaa😳😳
2026-05-25 02:54:17
0
M🚩 :
bilkul 🥺
2026-05-25 10:49:07
0
shah G ❤️❤️ :
Dear😘💁🏻
2026-05-24 12:56:13
1
🖤..Hamza.. 🤍 :
:اگر تم آؤ کبھی میری تنہائی میں،
تو یقین جانو تم خود کو مجرم سمجھو گے 😢
2026-05-24 14:08:12
0
To see more videos from user @sani_malik_1, please go to the Tikwm
homepage.