وقت کو فضول چیزوں میں ضائع نہ کیجئے
ہر وقت پیسہ کمانے کی کوشش کرے
اولاد ،والدین،بیوی ہر رشتہ بغیر پیسوں کے کوئ بھی خوش نہیں کرسکتا
2026-05-26 19:10:46
63
pti imran khan :
@: میری 30 سالہ زندگی کے تجربے کی ایک نصیحت یہ ہے کہ
اپنے جذبات پر قابو رکھو،
اپنے دل اور احساسات کو ہر کسی کے حوالے مت کرو،
اور کسی سے حد سے زیادہ امید مت رکھو۔
کیونکہ اکثر انسان کو سب سے زیادہ تکلیف انہی امیدوں اور جذبات سے ملتی ہے جو وہ دوسروں سے وابستہ کر لیتا ہے۔
2026-05-29 05:22:46
38
alamdar 💔💔💔💔💔 :
don't trust everyone 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-15 17:00:22
1
aroon usafzai :
Kabi kse se umeed mat lagana sare umar patctwge
2026-05-26 06:32:11
21
mishal Ali :
maaa baaap ky siwaa koi apna nai hota 🥺ye bat yaad rakho plz
2026-05-29 18:12:58
17
Baadshah Bunery :
اللہ تعالٰی کے سوا کسی سے امید نہیں کر نا 🥀
2026-06-11 17:28:52
6
AFRIDIAAN :
گُناہ چھوٹا ہو یا بڑا
اسکو گُناہ ہی سمجھنا
اور ہمیشہ اس سے بچ کے رہنا
2026-06-09 15:53:53
5
Medical Bazar :
میری زندگی کا ایک اہم سبق جو میں آپ سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں، وہ یہ ہے کہ کبھی بھی اللہ کے سوا کسی اور سے امید نہ رکھیں۔ میں نے اپنی زندگی میں یہ تلخ تجربہ کیا ہے کہ جن سے ہم سب سے زیادہ امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں، وہی اکثر مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔ لہذا، ہمیشہ خود پر اعتماد رکھیں، اپنی محنت پر یقین رکھیں اور کسی بھی کام کے لیے کسی دوسرے پر انحصار کرنے کے بجائے اپنے کندھوں کو مضبوط بنائیں۔ خود مختار بننا ہی کامیابی کی کنجی ہے۔❤️
2026-06-06 10:43:18
7
Momi🥀 :
Kisi SE b koi umeed mt rkhna bs 🥰
2026-05-31 21:29:03
8
Abdullah Masood :
خوشی کسی دنیاوی چیز کے حصول کا نام نہیں بلکہ اپنی روح کو اللہ سے جوڑے رکھنے کا نام ہے۔
2026-06-08 07:53:41
7
Shahid khan :
Allah is greatest friend of mankind
2026-05-26 08:17:48
6
Huzaifa Dost Khan Yousafzai :
په هر حال کې د الله شکر ویستل ❤️
2026-05-27 20:05:25
5
M J K :
Apno se Achai kabhi mat karna.
2026-05-26 09:37:15
6
user57995625122486 wadan khan :
Zindagi bas Joi Apne marzi se koi Kuch bhi kahe.
2026-05-26 10:47:32
5
جا wa نی :
Kabhi kàise pi yàqeen Nahi karonga yahi Bari Sabak Mila hain
2026-05-25 13:28:10
6
🎭T I ❤️🚬❤️⚔️🛡️ K H A N🔥 :
کبھی کسی کے اعتبار اور اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچانی چاہئے
2026-05-25 20:43:30
5
baqirkhan591 :
Be positive for everyone ❤️
2026-06-15 17:22:45
0
Usama (مہمند) :
محبوب کی قیمت ہوتی ہے،خریدنا پڑتا ہے
2026-05-26 19:32:31
15
Bakht Munir971 :
یہی ملا ہے کہ اگر جنت میں اللہ تعالٰی پوچھ لیں کہ اپنوں کے پاس جانا ہے تو کہنا نہیں جانا ہے بس 😢😢
2026-05-28 06:24:24
7
zeeshanzebgran75 :
میری 33 سالہ زندگی کے تجربے کی ایک نصیحت یہ ہے کہ
اپنے جذبات پر قابو رکھو،
اپنے دل اور احساسات کو ہر کسی کے حوالے مت کرو،
اور کسی سے حد سے زیادہ امید مت رکھو۔
کیونکہ اکثر انسان کو سب سے زیادہ تکلیف انہی امیدوں اور جذبات سے ملتی ہے جو وہ دوسروں سے وابستہ کر لیتا ہے۔
2026-05-28 05:37:19
7
Shoaib Yousafzai :
اگر زندگی میں کامیابی چاہتے ہو تو اپنی دم پر اللہ تعالیٰ سے امید رکھنا اور کسی سے امید نہ رکھنا لیکن یقین کیساتھ باقی یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ خالی جیب وعیرہ یہ سب فضول باتیں ہیں اگر آپ لوگوں سے امید رکھتے ہیں اور وہ آپ کے امید پر پورا نہیں اترتے تو آپ ناراض ہو نگے اگر اللہ تعالیٰ سے امید رکھتے ہیں تو وہ آپ کو ناراض نہیں کرتے ❤️
2026-05-26 16:30:50
9
🦅Black_Mountain🗻 :
گزرے ہوئے وقت سے یہی سیکھا ہے کہ لمحوں کی قدر کرو، کیونکہ جو ہاتھ سے نکل جائے وہ پلٹ کر کبھی نہیں آتا۔
اپنی غلطیوں کو بوجھ نہیں، بلکہ تجربہ بنا کر چلو، کیونکہ یہی وہ سیڑھیاں ہیں جو کامیابی کی طرف لے جاتی ہیں
2026-05-25 15:51:21
9
TARIQ🇵🇰🇦🇪 :
کبھی بھی پردیس جانے کا انتخاب نہ کرو 🥹
2026-06-11 09:42:17
3
🫶🏻🫀🫶🏻 :
Suchaa payar nh krnaa ksii sa 🥺
2026-05-30 04:55:16
1
𝐆𝐮𝐥 𝐦𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 :
اکیلو جیو اور کسی کا نہیں سوچنا
2026-05-29 16:51:35
1
To see more videos from user @swat_beauty1, please go to the Tikwm
homepage.