@waseempbx01: #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyy #follower #100000k #1000000views DO NOT WASTE YOUR POISON ON MERE EXPERIMENTS, FIRST LEARN THE MANNERS OF HOW TO BITE. یہ شعر وسیم کا ہے، جو بڑے پتے کی بات کہہ رہے ہیں۔ اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ اپنی صلاحیتیں یا اپنی کاٹ" (تیزی ایسے ہی فضول تجربوں میں ضائع نہیں کرنی چاہیے۔ اگر کسی کو نیچا دکھانا ہے یا اپنی بات منوانی ہے، تو اس کا بھی ایک طریقہ، سلیقہ اور وقت ہوتا ہے۔