@sadiathoughts: حرف معتبر کبھی کبھی تھک کر بیٹھ جانے کا جی چاہتا ہے، کیونکہ زندگی میں ہم جو چاہتے ہیں وہ آسانی سے نہیں ملتا، اور جو مل جاتا ہے اس کی خواہش ہمیں کبھی تھی ہی نہیں۔ یہ اڑتے پرندے تو اپنی منزل پا لیں گے، مگر ان جذبوں کا کیا جو دل کے کسی کونے میں ادھورے رہ گئے؟ زندگی کا سچ کتنا کڑوا ہے کہ ہمیں محبت بھی اسی سے ہوتی ہے جو ہماری تقدیر میں ہی نہیں ہوتا۔ 💔🥀 انت الحیات . . . . . . . . . . . . . . . . #UrduPoetry#Poetrytok#Shayari #SadPoetry#HeartToching