@malta.333: سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر سوچتا ہوں تیری حمایت میں روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں چیختا ہوں بدن کی عسرت میں یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں وہ جو تعمیر ہونے والی تھی لگا گئی آگ اس عمارت میں اپنے حجرہ کا کیا بیاں کہ یہاں خون تھوکا گیا شرارت میں وہ خلا ہے کہ سوچتا ہوں میں اس سے کیا گفتگو ہو خلوت میں زندگی کس طرح بسر ہو گی دل نہیں لگ رہا محبت میں حاصل کُن ہے یہ جہانِ خراب یہ ہی ممکن تھا اتنی عجلت میں پھر بنایا خدا نے آدم کو اپنی صورت پہ ایسی صورت میں اے خدا( جو کہیں نہیں موجود) کیا لکھا ہے ہماری قسمت میں (جونؔ ایلیا - کتاب: شاید - غزل) #fypシ

ع.🚩
ع.🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 24 May 2026 14:55:07 GMT
28266
1989
17
615

Music

Download

Comments

user446320005
Shahzeb Khan :
2026-06-09 10:08:28
0
mr...j0409
Jibran Mughal :
آپکا چہرا آپکی باتیں آپ کی یادیں آپ کی محبت۔۔۔۔۔ اتنی دولت کہاں تھی آپ سے پہلے میرے پاس۔۔۔۔
2026-06-11 09:43:08
1
xrider391
Murad Hassan :
hyeeeeee 💕💕💕
2026-05-29 13:05:51
2
nomipti804
₦Ø₥₳₦ ₱₮ł🫀 :
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر سوچتا ہوں تیری حمایت میں روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں چیختا ہوں بدن کی عسرت میں یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں وہ جو تعمیر ہونے والی تھی لگا گئی آگ اس عمارت میں اپنے حجرہ کا کیا بیاں کہ یہاں خون تھوکا گیا شرارت میں وہ خلا ہے کہ سوچتا ہوں میں اس سے کیا گفتگو ہو خلوت میں زندگی کس طرح بسر ہو گی دل نہیں لگ رہا محبت میں حاصل کُن ہے یہ جہانِ خراب یہ ہی ممکن تھا اتنی عجلت میں پھر بنایا خدا نے آدم کو اپنی صورت پہ ایسی صورت میں اے خدا( جو کہیں نہیں موجود) کیا لکھا ہے ہماری قسمت میں (جونؔ ایلیا - کتاب: شاید - غزل)
2026-05-25 19:16:00
3
hbjamali5
Hussain Râmdäñî :
❤️❤️❤️
2026-05-25 20:51:56
0
khangkhanjadoon7
❥͜͡𝄟⃟۔🇰ʜᴀɴ◉𝆺𝅥⃝𝄟❥• :
🥰🥰🥰
2026-05-24 17:50:17
0
zahoor..7
♡ :
❤️❤️❤️
2026-05-25 12:24:11
0
amjaddahri50
Amجad Daھri :
❣️❣️❣️
2026-05-24 19:05:41
0
uzairbrohi1104
UzairBrohi110 :
❤️❤️❤️
2026-05-27 11:49:33
1
nawab..zada72
@🇵🇰LaDDLa NaWaB98🇸🇦 :
💞💞💞
2026-06-06 18:15:27
0
rabnawaz_112
itx_Rab nawaz🌹🥀 :
🥰🥰🥰
2026-06-07 09:04:43
0
rana.aftab.1626
𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐓𝐚𝐛𝐢 😘 :
@Malikaltaf
2026-05-25 15:44:17
0
m_ishfaq313
Ì̀ش£åق 𝘫𝘢𝘯𝘪🫣 :
🥰🥰🥰
2026-06-10 18:30:31
0
To see more videos from user @malta.333, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About